Screen Shot 2020 07 15 at 8.00.41 PM

قبائلی اضلاع کی پولیس کارکردگی قابل ستائش ہے- آئی جی پی خیبر پختونخوا

جمرود: آئی جی پی خیبر پختونخوا ثناءاللہ عباسی کا دورہ خیبر ، جمرود جرگہ ہال میں پولیس دربار سے خطاب

آئی جی پی نے جمرود میں یادگار شہدا پر پھول چڑھائے،قبائلی اضلاع میں مزید نئے تھانوں کی تعمیر ہوگی،پولیس کو جدید تقاضوں کے مطابق تربیت و اسلحہ فراہم کریں گے.

مزید پڑھیں:  انسانی حقوق سے متعلق امریکی رپورٹ پاکستان نے مسترد کر دی

اپنے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ قبائلی اضلاع کی پولیس کارکردگی قابل ستائش ہے،دربار کے دوران پولیس کے مسائل اور مشکلات سنی،پولیس کو درپیش مسائل کو فوری حل کریں گے.

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا کابینہ میں رد و بدل اور توسیع متوقع