jamroud bazar

جمرود میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری

جمرود: جمرودمیں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہےمقامی افرادکا کہنا ہےکے بعض فیڈرز پر تین بعض پر چار گھنٹے بجلی میسر ہوتی ہے عوام کا کہنا ہے کے بجلی لوڈ شیڈنگ سے معمولات زندگی متاثر ہوئی ہے ،بجلی نہ ہونے کی وجہ سے بعض علاقوں میں پانی کی قلت اور گرمی سے نڈھال ، بجلی لوڈ شیڈنگ کے دورانیہ میں کمی لائی جائے اورتمام علاقوں کو سات سے آٹھ گھنٹے بجلی کی فراہمی جاری ہے ،گریڈ اسٹیشن عملہ جمرود کے مطا بق بعض فیڈروں پر اورلوڈنگ سے بجلی ٹریپ ہوجاتی ہے

مزید پڑھیں:  بنوں، نامعلوم حملہ آوروں کے ہاتھوں ایف سی اہلکار قتل