جمرود: وزیر ڈھنڈ میں ناغہ دن پر بھی گوشت کی فروخت پر قصائیوں کے خلاف ایڈیشنل اے سی کی کاروائی، ذرائع کے مطابق متعدد قصائیوں کو گرفتار کرکے جمرود تحصیل منتقل کردیا گیا۔ قصائیوں کا احتجاج ہفتہ میں دودن لاک مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان:ضلعی انتظامیہ اور پولیس فورس آمنے سامنے آگئے ،ضلعی انتظامیہ کے دو محررز کے خلاف ایف آئی آر تھانہ سٹی وانا میں درج کرا لی گئی ،چالان کرکے دونوں ٹانک عدالت میں پیش کیاجائے گا،گزشتہ دن پاک افغان بارڈر مزید پڑھیں
ہنگو :ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عرفان اللہ محسود کے مطابق کورونا کے مزید 7 مریض صحت یاب ہو گئے ،ضلع ہنگو میں اب تک 113 کورونا کے مریض صحت یاب ہو چکے ہیں ،کورونا وائرس کے 12 مریض اب بھی ڈی مزید پڑھیں
جمرود:این ایل سی جمرود میں ھوٹل میں آچانک آگ بھڑک اٹھی،ریسکیو 1122 کے مطابق آگ گیس سلنڈر کی لیکج وجہ سے ھوٹل میں لگی،اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو1122 کی فائر وہیکلز کو جائے حادثہ کی جانب روانہ کر دیاگیا، ریسکیو مزید پڑھیں
کوہاٹ : گریڈ اسٹیشن میں آتشزدگی کا واقعہ کے بعد بجلی کی عدم بحالی پر عوام سڑکوں پر نکل آئے، پیسکو کے خلاف نعرے بازی کی ،مظاہرین کا کہنا تھا کہ چار دن ہوگئے بجلی بحال نہ ہو سکی، گھروں مزید پڑھیں
دیر لویر:صبح بازار خال میں آگ لگنے سے دس دوکانیں خاکستر ہو گئی ،آگسیلنڈر کے بھٹنے سے لگی،عوام اور فائر بریگیڈ نے مل کر آگ بھجائی،آگ حادثہ کی وجہ سے دیر چترال شاھراہ دو گھنٹے بند رہی۔متاثرہ دوکاندار ان کا مزید پڑھیں
چترال : پی ڈی ایم اے کے مطابق لوئر چترال گولین کے گاؤں بوباکامیں سیلابی ریلے سےایک گھر،مسجد،دومویشی خانوں کوجزوی نقصان پہنچاجبکہ اشغورمیں مدرسے کوبھی جزوی نقصان پہنچا۔ سیلاب کے نتیجے میں اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول مزید پڑھیں
مردان: ڈی پی او مردان زاہد اللہ کے مطابق مردان خرکی کی حدود میں گھر سے لاکھوں روپے کی غیر ملکی کرنسی سونا و دیگر قیمتی اشیاء کی ڈکیتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار کر لئے گئے ، ملزمان کے مزید پڑھیں
سوات: پولیس ذرائع کے مطابق کالام کے علاقے میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ، فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد شدید زخمی ہوئے، جن کو مقامی اسپتال منتقل کر دیا ۔
جنوبی وزیرستان:کانیگرم کے مقام پرزمینی تنازعہ پر دو فریقین کے مابین فائرنگ،فائرنگ کے نتیجے میں عبدالغفار برکی اور عبدالرحمن نامی شخص شدید زخمی ہو گئے ،دونوں زخمیوں کو علاج کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال وانا منتقل کر دیا گیا.ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں
چترال:گولین وادی کیبالائی پہاڑوں پر مسلادھار بارش ۔ طوفانی بارش کی وجہ سے وادی میں شدید سیلاب آگیا۔سیلاب کی وجہ سے گولین ہا ئیڈل پاور سٹیشن عارضی طور پر بندکر دیا گیا۔وادی میں سیلاب سے مکانوں , باغات اور فصلوں مزید پڑھیں
جمرود: کوکی متاثرین کا تحصیل میں گرینڈ جرگہ۔جرگے میں کہا گیا کہ تیراہ کوکی خیل متاثرین کو باعزت طریقے سے واپس کیا جائے۔ تیراہ متاثرین کو آئی ڈی پیز کا درجہ دیا جائے۔ تیراہ میں تباہ شدہ مکانات کا پورا مزید پڑھیں
چارسدہ: شبقدر میچنی روڈ پر گیس پائپ لیکج کا مسئلہ حل نہ ہوسکا۔ گیس لیکج سے شہریوں کا سانس لینا محال ہوگیا۔روڈ کنارے مسلسل گیس لیکج کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ھے۔اھل علاقہ کا کہنا تھا کہ گیس مزید پڑھیں
بٹگرام:چھترپلین کے مقام پر ٹمبر مافیا نے تباہی مچادی ،جنگل میں بڑے پیمانے پر درخت کاٹ کر سمگل کی جارہی ہے ،اہلیان علاقہ نے صوبائی حکومت سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ۔
کوہاٹ : ٹنل کے قریب موٹر کار اور ٹرک میں تصادم،حادثے کے نتیجہ میں چار افراد زخمی ہو گئے ، ریسکیو 1122کوہاٹ کے مطابق زخمیوں کو ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا،: پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں
مردان.کرونا وائرس ایس او پیز کی خلاف ورزی پر غریب مارکیٹ کو سیل کرنے کا فیصلہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ،اسسٹنٹ کمشنر میڈم گل بانو نے ہفتہ اور اتوار کے روز لاک ڈاون کے تحت مختلف دکانوں و مارکیٹوں مزید پڑھیں
پاراچنار: پاراچنار سمیت تمام ضلع کرم میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے آج علی الصبح سے نیا سلسلہ وقفےوقفے سے جاری ہے، بارش سے پاراچنار کا موسم مذید خوشگوار ہوگیا ہے، موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے گذشتہ 3 سالوں سے مزید پڑھیں
ٹانک .سب ڈویژن جنڈولہ خرگی کے مقام پر محکمہ جنگلات ٹمبر مافیا کے خلاف کاروائی. فارسٹ آفیسر سخی جان کے مطابق لاکھوں روپے کی لکڑی پکڑ کر دو افراد کو گرفتار کرلیا۔
جنوبی وزیرستان: سرکاری ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقہ مکین میں 2 بچے سیلابی ریلے کے زد میں آکر جاں بحق ہوگئے . پاک آرمی نے ریسکیو آپریشن کرنے کے بعد ڈیڈباڈیز کو ریسکیو کردیئے. 5 ۔ سالہ حسین مزید پڑھیں
ہری پور: تھانہ بیڑ کی حدود میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد قتل ہو گئے ، ۔باپ بیٹے کو مبینہ طور پر کلہاڑیوں کے وار سے قتل کیا گیا ، مقتول زرین ولد فضلداد اوروقار ولد زرین کوکلہاڑیوں کے وار مزید پڑھیں