firing

سوات کالام کے علاقے میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ

سوات: پولیس ذرائع کے مطابق کالام کے علاقے میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ، فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد شدید زخمی ہوئے، جن کو مقامی اسپتال منتقل کر دیا ۔

مزید پڑھیں:  بارشوں کا نیا سپیل، خیبر پختونخوا میں سیلاب کے خطرات۔ الرٹ جاری