77a8f17c 5e18 11ea be3e 43af5536d789 image hires 212311

ہنگو میں کورونا کے مزید7مریض صحت یاب ہو گئے

ہنگو :ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عرفان اللہ محسود کے مطابق کورونا کے مزید 7 مریض صحت یاب ہو گئے ،ضلع ہنگو میں اب تک 113 کورونا کے مریض صحت یاب ہو چکے ہیں ،کورونا وائرس کے 12 مریض اب بھی ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ائیسولیٹ ہیں ۔

مزید پڑھیں:  2050تک خیبر پختونخوا کی آبادی 78ملین تک بڑھ جانے کا امکان