images 33

کوہاٹ ٹنل کے قریب موٹر کار اور ٹرک کو حادثہ،4افراد زخمی

کوہاٹ : ٹنل کے قریب موٹر کار اور ٹرک میں تصادم،حادثے کے نتیجہ میں چار افراد زخمی ہو گئے ، ریسکیو 1122کوہاٹ کے مطابق زخمیوں کو ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا،: پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہ حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا ،۔

مزید پڑھیں:  جمرود، فاٹا انضمام کیخلاف 8 مئی کو باب خیبر کے مقام پر مظاہرے کا اعلان