Da4gHuGW4AAfGqS

چترال گولین وادی کے بالائی پہاڑوں پر ژالہ باری

چترال:گولین وادی کیبالائی پہاڑوں پر مسلادھار بارش ۔ طوفانی بارش کی وجہ سے وادی میں شدید سیلاب آگیا۔سیلاب کی وجہ سے گولین ہا ئیڈل پاور سٹیشن عارضی طور پر بندکر دیا گیا۔وادی میں سیلاب سے مکانوں , باغات اور فصلوں کو نقصان پہنچا ۔ گرمائی چراگاہوں میں طوفانی بارش سے مال مویشی کے نقصانات کے خدشات۔ وادی گولین میںسیلاب سے جانی نقصان کی تاحال اطلاع نہیں ملی ۔

مزید پڑھیں:  بنوں، پولیو مانیٹرنگ ٹیم کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، عملہ محفوظ