maxresdefault 37

لویر دیر کے صبح بازار میں سیلنڈر بھٹنے سے آگ بھڑک اُٹھی ۔10دکانیں خاکستر

دیر لویر:صبح بازار خال میں آگ لگنے سے دس دوکانیں خاکستر ہو گئی ،آگسیلنڈر کے بھٹنے سے لگی،عوام اور فائر بریگیڈ نے مل کر آگ بھجائی،آگ حادثہ کی وجہ سے دیر چترال شاھراہ دو گھنٹے بند رہی۔متاثرہ دوکاندار ان کا کہنا تھا کہ ھمارا کاروبار ختم ھوچکا۔ حکومت مالی معاونت کریں ۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ کو مشال یوسفزئی کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا اختیار مل گیا