جنوبی وزیرستان: پاکستان بیت المال کے ایم ڈی عون عباس نے دورہ جنوبی وزیرستان وانا کیا،30سال بعد بیت المال کے ضلعی دفتر کا افتتاح بھی کردیا،معذوروں میں چیکس اور ویل چیئرز بھی تقسیم کئے گئے،ڈسٹرکٹ ہیڈکواٹر ہسپتال وانا میں مختلف مزید پڑھیں
ایبٹ آباد : ایبٹ آباد شہر میں گرج چمک کے ساتھ ساون کی پہلی بارش اور تیز ہوائیں،شدید ہوا چل رہی ہے جس سے مختلف جگہوں پر چادر چھتیں اڑ گئی، خراب موسم کے باعث بجلی بند ہو گئی ہے۔
جمرود:تنظیم نوجوانان کوکی خیل کے زیر اہتمام جمرود سول ہسپتال کو بجلی کی فراہمی کے لیے بھوک ہڑتالی کیمپ، سول ہسپتال میں بجلی نہ ہونے کی وجہ سے میشنری غیر فعال، مریضوں کو مشکلات کا سامنا علاج معالجہ کے لیے مزید پڑھیں
لوئیردیر:دودنوں میں بچے سمیت دوافراد دریاء کے بے رحم موجوں کی نذر ہو گئے، دریا ء کنارے نہانے پر دفعہ 144کے تحت پابندی کے باجود نوجوان صبح سے شام تک نہانے میں مصروف،انتظا میہ کے جانب سے موثر کاراوائی نہ مزید پڑھیں
چمن:پاک افغان بارڈر کی بندش اور امن وامان کی خراب صورتحال پر پشتونخواملی عوامی پارٹی جمعیت علماء اسلام ف کا احتجاجی مظاہرہ، مظاہرے میں صوبائی اور مرکزی قائدین کی شرکت، مظاہرہ تاج روڈ سے شروع ہو کر شہدان چوک پر مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان: تحصیل برمل کے علاقہ مانڑہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قبائلی مشر سمیت 4 افراد ہلاک جبکہ ایک مزدور زخمی ہوگیا ہے،ذرائع کے مطابق قبائلی مشر سرمرجان المعروف سرمائی خان صبح گھر سے شاہ عالم بازار جارہا مزید پڑھیں
ہری پور:وزیر اعظم عمران خان کا بلئن ٹری سونامی منصوبہ تباہی کی طرف گامزن، ہری پور کے مختلف علاقوں کے پہاڑوں پر جنگلات کو آگ لگادی گئی، علاقہ یونین کونسل لدڑمنگ۔بانڈی لبیال۔باندی شیرخان۔سیریاں کے پہاڑوں پر آگ لگی ہوئی ہے، مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان: نئے تعینات ہونے والے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر والی الرحمان کا پہلا دورہ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال وانا، مقامی لوگوں اور ہسپتال سٹاف کے ڈیمانڈ پر 1 ایمولینس ہسپتال ایم ایس کو حوالے کردیا،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرکو باقاعدہ بریفنگ دیاگیا،ڈسٹرکٹ ہیلتھ مزید پڑھیں
بنوں:خلیفہ گل نواز ہسپتال میں بھرتی اور تعیناتی میں اقرباء پروری اور رشوت لینے پر نئی بھرتیوں پر پابندی، محکمہ صحت کی طرف سے نئی بھرتیوں پر پابندی کا اعلامیہ جاری، چیئرمین بی او جی پر حالیہ بھرتیوں میں اقرباء مزید پڑھیں
مالاکنڈ: ریسکیو ذرائع کے مطابق مدرسہ کے دو طالبعلم بٹ خیلہ نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب کر لاپتہ ہو گئے، بچوں کی تلاشی کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے، ڈوبنے والےبچے اماندار اقراء روضۃ الاطفال مدرسے کے طالب علم تھے۔
ایبٹ آباد: مضافات لورہ سے بٹنگی جاتے ہوئے جیپ سیری موڑ گہری کھائی میں جا گری جسمیں چار خواتین سمیت چھ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں،جبکہ دس افراد شدید زخمی ہوئے ہیں،جاں بحق اور زخموں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا مزید پڑھیں
جمرود: پولیس ذرائع کے مطابق غنڈی میں پولیس کو مطلوب شخص کوگرفتار کرنے کے لیے چھاپہ، فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار زخمی، زخمی پولیس اہلکار طارق خان ہسپتال منتقل، پولیس کو مطلوب شخص فرار ہونے میں کامیاب۔
چارسدہ: دریائے خیالی چارسدہ میں چوتھے روز سے جاری سرچ آپریشن کے بعد پشاور کی رہائشی نوجوان اسامہ ولد حیدر خان کی لاش دریائے خیالی میں نوشہرہ کے مقام پر غوطہ خوروں نے سخت محنت اور کوشش کے بعد ڈھونڈ مزید پڑھیں
ایبٹ آباد: قدرتی آبشاروں میں تیراکی اور نہانے پر پابندی عائد، احسن حمید کے مطابق سجیکوٹ اور امبریلہ واٹر فال میں تیراکی اور نہانے پر دفعہ 144نافذ کر دی گئی، ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کا آبشاروں کو پھتروں سے بھرنے مزید پڑھیں
رستم: ریسکیو1122کے مطابق رستم ناٹھیان کے پہاڑوں کے دامن میں آگ بھڑک اٹھی، گھاس اور سوکھے پتوں کی وجہ سے آگ تیزی سے پھیل گئی، آگ کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 فائر فائیٹرز ٹیم موقع پر پہنچ گئی،ریسکیو1122 فائر مزید پڑھیں
چارسدہ:تحصیل تنگی کے علاقہ پوست خان کلی میں موٹر کار نہر میں گرگئی، ذرائع کے مطابق حادثے میں چار افراد جاں بحق، جاں بحق افراد میں خاتون خانہ اسکے دوکمسن بیٹے اور ایک بیٹی جاں بحق، اہلیان علاقہ نے خاتون، مزید پڑھیں
جمرود: ریسکیو 1122 کے مطابق بیسے کے مقام ٹرک میں اچانک آگ بھڑک اٹھی،آگ نامعلوم وجوہات کے باعث ٹرک میں لگی، اطلاع موصول ہوتے ہی ریسکیو1122 کی فائر ویکلز کو جائے حادثہ کی جانب روانہ کر دیاگیا،ریسکیو 1122 کا عملہ مزید پڑھیں
بالاکوٹ: مون سون کی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے خطرہ کے باعث سیاحوں کی آمد پر پابندی عائد،بالاکوٹ ضلعی انتظامیہ نے ہائی الرٹ جاری کر دیا، ڈی پی او مانسہرہ کے مطابق بالاکوٹ کے مختلف ہوٹلوں اور سیاحتی مقامات جمعہ مزید پڑھیں
پاراچنار: سرکاری ذرائع کے مطابق لوئرکرم میں فریقین کے درمیان اراضی تنازعہ پر لڑائی چوتھے روز بھی جاری رہی،4 دن سے جاری لڑائی میں اب تک 15 افراد جاں بحق اور 42 زخمی ہوچکے ہیں ،جاں بحق ہونے والوں میں مزید پڑھیں
مردان:کوٹ اسماعیل زئی گمبت شاہ بابا چوک میں فائرنگ، گولی لگنے سے 26سالہ گڑھی کپورہ بازار میں رنگ ٹون دکاندار لقمان خان جاں بحق، فائرنگ کی وجہ تعلق مستورات بتایا گیا۔