download 6 2

جمرودمیں تنظیم نوجوانان کوکی خیل کے زیر اہتمام جمرود سول ہسپتال کو بجلی کی فراہمی کیلئے بھوک ہڑتالی کیمپ

جمرود:تنظیم نوجوانان کوکی خیل کے زیر اہتمام جمرود سول ہسپتال کو بجلی کی فراہمی کے لیے بھوک ہڑتالی کیمپ، سول ہسپتال میں بجلی نہ ہونے کی وجہ سے میشنری غیر فعال، مریضوں کو مشکلات کا سامنا علاج معالجہ کے لیے پشاور جانے پر مجبور، اگر چوبیس گھنٹے بجلی فراہم نہ کی گئی تو احتجاجی کیمپ صوبائی اسمبلی کے سامنے لگائے گے۔

مزید پڑھیں:  مانسہرہ، موبائل سنیچرز اور اسے فروخت کرنے والا گروہ دھر لیا گیا