drown

دریائے پنجکوڑہ کی بے رحم موجیں انسانوں کی نگلنے لگی

لوئیردیر:دودنوں میں بچے سمیت دوافراد دریاء کے بے رحم موجوں کی نذر ہو گئے، دریا ء کنارے نہانے پر دفعہ 144کے تحت پابندی کے باجود نوجوان صبح سے شام تک نہانے میں مصروف،انتظا میہ کے جانب سے موثر کاراوائی نہ کے سبب بڑی تعدا د میں لوگ دریاء سے ریت،بجری نکال رہے ہیں، کم عمر نوجوانوں کی مسلسل ہلاکت سے مقامی والدین میں خوف وہراس،انتظا میہ سے پابندیوں پر عمل درآمد موثر اور یقینی بنانے کا مطالبہ۔

مزید پڑھیں:  بغض عمران خان میں جعلی حکومت آئین روندنے کیلئے بھی تیار ہے،بیرسٹر سیف