مالاکنڈ ڈویژن سروسز سیلز ٹیکس

مالاکنڈ ڈویژن میں ہوٹلز پر سروسز سیلز ٹیکس نافذ کردیاگیا

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت نے مالاکنڈ ڈویژن میں ہوٹلز پر سروسز سیلز ٹیکس باقاعدہ طورپر نافذ کردیا ہے ۔ خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی کی جانب ہوٹلز اور ریسٹورنٹس مالکان کینام نوٹسز جاری کئے گئے ہیں جس میں کہا گیا مزید پڑھیں

پشاور میں لوڈشیڈنگ عروج پر

پشاور میں لوڈشیڈنگ عروج پر، ٹرپنگ سے برقی آلات جل کر ناکارہ ہو گئے

ویب ڈیسک: پشاور میں لوڈشیڈنگ عروج پر، ٹرپنگ سے برقی آلات جل کر ناکارہ ہو گئے، حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا جانے لگاہے۔ ذرائع کے مطابق صوبائی دارالحکومت پشاور میں لوڈشیڈنگ عروج پر پہنچ گئی ہے، بار بار مزید پڑھیں

رؤف حسن نے کوئی غلط کام

رؤف حسن نے کوئی غلط کام نہیں کیا، بیرسٹر گوہر

ویب ڈیسک: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ رؤف حسن نے کوئی غلط کام نہیں‌کیا، انہوں نے جو بھی رابطے رکھے وہ نارمل ہیں، بلدیاتی انتخابات کلین سویپ کرینگے۔ الیکشن کمیشن کے باہر بیرسٹر گوہر کا مزید پڑھیں

ٹرائل کورٹ کو 190 ملین پاؤنڈ

ٹرائل کورٹ کو 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ سنانے سےروک دیاگیا

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کو 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ سنانے سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلہ سنانے سے مزید پڑھیں

ایم ٹی آئی ہسپتالوں میں بھرتیوں

تمام ایم ٹی آئی ہسپتالوں میں بھرتیوں، تعیناتیوں اور خریداری پر پابندی

ویب ڈیسک: صوبہ بھر کی تمام ایم ٹی آئی ہسپتالوں میں بھرتیوں، تعیناتیوں اور خریداری پر پابندی عائد، بورڈ ممبرز نے نئے بورڈز کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں تمام ایم ٹی آئی مزید پڑھیں

نیا توشہ خانہ ریفرنس

نیا توشہ خانہ ریفرنس:عمران خان اور بشریٰ بی بی کا جوڈیشل ریمانڈ منظور

ویب ڈیسک: نیب عدالت راولپنڈی میں‌ نیا توشہ خانہ ریفرنس دائر کر دیا گیا ، عدالت کی جانب سے اس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب مزید پڑھیں

الیکشن ترمیمی ایکٹ کیخلاف سماعت

الیکشن ترمیمی ایکٹ کیخلاف سماعت، فریقین سے جواب طلب

ویب ڈیسک: الیکشن ترمیمی ایکٹ کیخلاف سماعت کے دوران لاہور ہائی کورٹ نے وفاق سمیت فریقین سے جواب طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 کے خلاف دائر متفرق درخواست پر وفاقی حکومت سمیت مزید پڑھیں

تیمرگرہ میڈیکل کالج میں کلاسز

تیمرگرہ میڈیکل کالج میں کلاسز شروع نہ ہونا باعث تشویش قرار

ویب ڈیسک: ضلع لوئر دیر کے تیمرگرہ میڈیکل کالج میں کلاسز شروع نہ ہونا باعث تشویش قرار دیدیا گیا ہے، آل پارٹیز کانفرنس نے تیمرگرہ میں‌بننے والے میڈیکل کالج کو بنے 10 سال ہو جانے کے باوجود تاحال اس میں‌کلاسز مزید پڑھیں

ٹرمپ کی سیاست کا دارومدار مخالفین

ٹرمپ کی سیاست کا دارومدار مخالفین کو نیچا دکھانے پر ہے، ہیرس

ویب ڈیسک: امریکہ میں صدارتی انتخاب کیلئے جاری مہم کے دوران نائب صدر کملا ہیرس نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی سیاست کا دارومدار مخالفین کو نیچا دکھانے پر ہے۔ ڈیموکریٹک پارٹی کی صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے پینسلوینیا میں مزید پڑھیں

انٹونی بلنکن اسرائیل پہنچ گئے

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اسرائیل پہنچ گئے

ویب ڈیسک: غزہ جنگ بندی مذاکرات کے سلسلے میں دورہ مشرق وسطیٰ کے دوران امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن اسرائیل پہنچ گئے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ انٹونی بلنکن کی اسرائیلی صدر مزید پڑھیں