وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا فیملی کے ہمراہ نتھیاگلی

کچھ دن کیلئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا فیملی کے ہمراہ نتھیاگلی پہنچ گئے

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا فیملی کے ہمراہ نتھیاگلی پہنچ گئے جبکہ انہوں نے کچھ وقت کیلئے سیاسی معاملات سے بریک لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا فیملی کے ہمراہ نتھیاگلی پہنچے ہیں، ان کی جانب مزید پڑھیں

جنڈولہ بازار میں طوفانی بارش

جنڈولہ بازار میں طوفانی بارش سے دکانوں میں پانی داخل

ویب ڈیسک: ٹانک کے علاقے جنڈولہ بازار میں طوفانی بارش سے دکانوں میں پانی داخل، گھر بھی تالاب کا منظر پیش کرنے لگے۔ ذرائع کے مطابق ٹانک کے علاقے جنڈولہ بازار میں طوفانی بارش سے دکانوں میں پانی داخل ہو مزید پڑھیں

ترک پارلیمنٹ اکھاڑا بن گیا

ترک پارلیمنٹ اکھاڑا بن گیا، اراکین مشت و گریبان

ویب ڈیسک: ترک پارلیمنٹ اکھاڑا بن گیا، اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے ایک دوسرے پر لاتوں اور گھونسوں کی بارش، ایک دوسرے سے مشت و گریبان ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ترک پارلیمنٹ کے اجلاس میں حکومتی اور اپوزیشن اراکین مزید پڑھیں

جاپان میں سمندری طوفان شدید

جاپان میں سمندری طوفان شدید، سینکڑوں پروازیں منسوخ

ویب ڈیسک: جاپان میں سمندری طوفان شدید ہوتا جا رہا ہے جس کے باعث سینکڑوں پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ ٹوکیو کے علاوہ موجودہ حالات میں جاپان کے ریجن کانتو کو سمندری طوفان ایمپل کا سامنا ہے۔ ٹوکیو میں طوفانی مزید پڑھیں

اسرائیل کا لبنان میں رہائشی عمارت

اسرائیل کا لبنان میں رہائشی عمارت پر فضائی حملہ، 6 افراد شہید

ویب ڈیسک: اسرائیل کا لبنان میں رہائشی عمارت پر فضائی حملہ کے دوران 6 افراد شہید ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق لبنان کے شہر نباتیہ میں ایک رہائشی عمارت پر اسرائیل کے فضائی حملے میں 6 افراد شہید جبکہ متعدد مزید پڑھیں

عوامی ایجنڈا کے تحت کمشنر کوہاٹ

عوامی ایجنڈا کے تحت کمشنر کوہاٹ متحرک، محکمہ تعلیم کے 35 اہلکار معطل

ویب ڈیسک: وزیراعلی خیبرپختونخوا کے پروگرام عوامی ایجنڈا کے تحت کمشنر کوہاٹ متحرک ہو گئے، ضلع بھر میں مختلف دفاتر ، ہسپتالوں، سکولوں اور دیگر اداروں کے اچانک دورے شروع کر دیئے، اس دوران محکمہ تعلیم کے 35 اہلکار معطل مزید پڑھیں

طورخم و مضافات میں سرچ آپریشن

طورخم و مضافات میں سرچ آپریشن، غیرقانونی افغان شہری گرفتار

ویب ڈیسک: پاک افغان سرحد طورخم بارڈر کھلنے کے بعد جہاں کاروبار کے در وا ہوئے وہیں طورخم و مضافات میں سرچ آپریشن بھی کیا گیا، اس دوران سینکڑوں غیرقانونی افغان شہری گرفتار کر لئے گئے۔ کسٹم حکام کے مطابق مزید پڑھیں

شکیل خان کا تحریری جواب

شکیل خان کا تحریری جواب، وزیراعلیٰ پر 20 کروڑ روپے لینے کاالزام لگا دیا

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کابینہ سے مستعفی وزیر شکیل خان کا تحریری جواب جمع کرا دیا گیا جس میں ان کی جانب سے وزیراعلیٰ پر 20 کروڑ روپے لینے کاالزام لگایا گیا ہے۔ تفصِیلات کے مطابق سابق وزیر کی جانب سے مزید پڑھیں

ریاستی اداروں کے آئینی حدود

ریاستی اداروں کے آئینی حدود میں رہنے کی قرار داد منظور

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا اسمبلی میں ریاستی اداروں کے آئینی حدود میں رہنے کی قرارداد منظور کر لی گئِی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی اسمبلی کا اجلاس سپیکر بابر سلیم سواتی کی زیر صدرات منعقد ہوا، اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی مزید پڑھیں

پاکستان اور ٹی ٹی پی

افغانستان نے پاکستان اور ٹی ٹی پی میں ثالثی کی پیشکش کر دی

ویب ڈیسک: افغانستان نے پاکستان اور ٹی ٹی پی میں ثالثی کی پیشکش کر دی، افغان عبوری حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں، چاہتے مزید پڑھیں

پیتونگاترن شیناوترا تھائی لینڈ

پیتونگاترن شیناوترا تھائی لینڈ کی کم عمر ترین وزیراعظم بن گئیں

ویب ڈیسک: سریتھا تھاوسین کی برطرفی کے بعد پیتونگاترن شیناوترا تھائی لینڈ کی وزیراعظم منتخب کر لی گئیں، اس کے ساتھ ہی پیتونگاترن شیناوترا تھائی لینڈ کی کم عمر ترین وزیراعظم بن گئیں۔ منتخب وزیراعظم تھائی لینڈ کے سابق وزیراعظم مزید پڑھیں

اسرائیل دہشتگرد ملک ہے

غزہ صورتحال افسوسناک، اسرائیل دہشتگرد ملک ہے، پوپ فرانسس

ویب ڈیسک: کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے غزہ کی ابتر صورتحال پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل دہشتگرد ملک ہے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ سے مسلسل تکلیف دہ خبریں آرہی ہیں، کسی بھی نوع مزید پڑھیں

اسرائیل کا بھرپور دفاع کیا جائیگا

ایران کے ممکنہ حملے سے اسرائیل کا بھرپور دفاع کیا جائیگا، آسٹن

ویب ڈیسک: اسرائیل پر ایران کے ممکنہ حملے کے حوالے سے امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے اسرائیلی ہم منصب یووگیلنٹ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، اس دوران غزہ جنگ بندی اور اسرائیل کے دفاع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کا رابطہ

شواہد سامنے آرہے ہیں بانی پی ٹی آئی کا رابطہ بحال تھا، عطا تارڑ

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ملکی انتشار کی سیاست پروان چڑھانے والی سیاست نے بہت نقصان پہنچایا، اب مزید معاملات فیض حمید کی گرفتاری کے بعد آگے بڑھیں گے، مزید پڑھیں

لگتا نہیں صوبے میں ہماری حکومت

لگتا نہیں صوبے میں ہماری حکومت ہے، سچ بولنے پر نکالا گیا، شکیل خان

ویب ڈیسک: سابق صوبائی وزیر شکیل خان نے مستعفی ہونے کے بعد کھل کر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ لگتا نہیں صوبے میں ہماری حکومت ہے، یہاں سیکرٹری کام نہیں کر رہے۔ عہدے سے ہٹائے جانے والے مزید پڑھیں