kp -covid 19-situation

پشاور:ہسپتالوں اور آئی سی یو میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ

ویب ڈیسک( پشاور)پشاور کے سب سے بڑے ہسپتال ایل آر ایچ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے۔ ترجمان ایل آر ایچ محمد عاصم کا کہنا ہے کہ مریضوں کی تعداد 149 ہوگئ ہے جن مزید پڑھیں

Another doctor dies of COVID-19 in PeshawarAnother doctor dies of COVID-19 in kp

خیبرپختونخوا میں مسیحاؤں پرکورونا کے وار جاری ، ایک اور ڈاکٹرشہید

ویب ڈیسک (پشاور)خیبرپختونخوا میں مسیحاؤں پر کورونا کے اب بھی وار جاری ہیں جس کے باعث ایک اور ڈاکٹر کورونا سے شہید ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر احسان الحق ڈپٹی ڈائریکٹر میڈیکل سروسز پیتھالوجی ایوب میڈیکل کمپلیکس کورونا میں مبتلا مزید پڑھیں

naran road

ناران روڈ-سیاحوں کوبلاوجہ تنگ کرنے پرسکواڈ انچارج سمیت پوراعملہ معطل

ویب ڈیسک(پشاور) ناران روڈ پر سیاحوں کی گاڑیوں کی چیکنگ اور بلا وجہ تنگ کرنے پر سکواڈ انچارج سمیت پورا عملہ معطل کر دیا گیا ہے۔ مشیر وزیراعلی خیبرپختونخوا برائے محکمہ ایکسائز وٹیکسیشن خلیق الرحمن کا ناران روڈ پر سیاحوں مزید پڑھیں

imran khan visit shokat khanam peshawar

وزیراعظم نے شوکت خانم ہسپتال میں جدید سہولیات سے آراستہ آپریشن تھیٹر کا افتتاح کیا

زیراعظم عمران خان نے شوکت خانم ہسپتال میں جدید سہولیات سے آراستہ آپریشن تھیٹر کا افتتاح کیا، ہسپتال انتظامیہ کے مطابق آپریشن تھیٹر کے قیام سے کینسر میں مبتلا مریضوں کو آپریشن کی سہولت میسر ہوگی

coronavirus

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے17افراد انتقال کر گئے

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے17افراد انتقال کر گئے، محکمہ صحت رپورٹ کے مطابق، صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 4ہزار 524ہوگئی، خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید پڑھیں

shabrghan captured

طالبان نے جوزجان کے دارالحکومت شبرغان میں جنرل عبدالرشید دوستم کے محل پر قبضہ کر لیا

ویب ڈیسک: طالبان نے جوزجان کے دارالحکومت شبرغان میں جنرل عبدالرشید دوستم کے محل پر قبضہ کر لیا، فیلڈ مارشل کہلانے والے جنرل دوستم افغانستان کے سابق نائب صدر اور معروف وار لارڈ ہیں، جنرل دوستم قبضے سے پہلے محل مزید پڑھیں

sheikh rasheed

ملک میں تمام مذہبی اقلیتوں کاتحفظ یقینی بنائیں گے،وزیر داخلہ

ویب ڈیسک(اسلام آباد)وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ ہندو مندر بے حرمتی کا واقعہ قابل مذمت اورافسوسناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے رحیم یار خان میں ہندو مندر کی بے حرمتی کے واقعہ پر بیان دیتے مزید پڑھیں

funeral prayer

شہید پولیس کلیم اللہ کی نمازجنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

ویب ڈیسک (پشاور)شہید پولیس کلیم اللہ کی نماز جنازہ پولیس لائن شاکس میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کردی گئی۔ جس میں سی سی پی او پشاور ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ،سیکٹر کمانڈر ،ڈی سی خیبر، کمانڈنٹ خیبر رائفل علاقہ معززین مزید پڑھیں

PM visit peshawer

وزیراعظم آج پشاور کا ایک روزہ دورہ کریں گے

ویب ڈیسک (پشاور)وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ و گورنر خیبرپختونخوا ملاقات کریں گے، وزیراعظم پشاور میں اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔ واضح رہے کہ وزیراعظم عمران مزید پڑھیں

kpk corona situation

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 12 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور)کورونا ایک بار پر سر اٹھانے لگا،خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے 12 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہزار مزید پڑھیں

IMG 3878

برطانیہ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ویزے میں توسیع کی درخواست مسترد کر دی

ویب ڈیسک: برطانیہ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ویزے میں توسیع کی درخواست مسترد کر دی۔تاہم نواز شریف کے پاس اپیل کا حق موجود ہے۔ نواز شریف پانامہ کیس میں سزا یافتہ ہیں اور دوران قید بیمار ہو مزید پڑھیں

Section 144 is applicable in the whole district

پشاور:ضلعی انتظامیہ کا محرم الحرام کے حوالے سے ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ

ویب ڈیسک (پشاور):ضلعی انتظامیہ نے محرم الحرام کے حوالے سے ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کردیا، صوبائی دارالحکومت پشاور میں دفعہ 144 نافذ، دفعہ 144 محرم الحرام کے دوران امن امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے لگایا گیا، مزید پڑھیں

Two Frontier Constabulary personnel martyred in firing

اورکزئی:نامعلوم افراد کی فائرنگ فرنٹئیر کانسٹیبلری کے دو اہلکار شہید

ویب ڈیسک (اورکزئی): اپر اورکزئی کے علاقہ ماموزئی اور ضلع خیبر کے سرحدی علاقہ زیارت سر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ فرنٹئیر کانسٹیبلری کے دو اہلکار شہید، پولیس زرائع کے مطابق واقعہ ضلع خیبر کے حدود میں پانی لانے کے مزید پڑھیں

Peshawar cheni scaled

پشاور : چینی مارکیٹ سے غائب ، دکانداروں نے چینی دستیاب نہیں کے چاٹ لگا دئیے

ویب ڈیسک (پشاور )پشاور اشرف روڈ اور رام پورہ گیٹ میں دکانداروں نے چینی دستیاب نہیں کے چاٹ لگا دئیے ۔اس حوالے سے تاجر برادری کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے 88 روپے فی کلو قیمت مقرر کی مزید پڑھیں

Akbar ayub khan 1

پشاور : وزیر بلدیات اکبر ایوب وزارت سے مستعفی ہو گئے

ویب ڈیسک(پشاور)وزیر بلدیات اکبر ایوب وزارت سے مستعفی ہو گئے ۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے اکبر ایوب کا استعفی منظور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اکبرایوب خان کا کہنا تھا کہ صحت اور حلقہ انتخاب پر توجہ مرکوز مزید پڑھیں

imran khan tweet about jammu kashmir

کشمیر میں بھارتی حکومت کی بربریت آرایس ایس ہندوتوا نظریہ سے متاثر ہے،وزیراعظم

ویب ڈیسک (اسلام آباد )وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی حکومت کی بربریت آرایس ایس ہندوتوا نظریہ سے متاثر ہے،انہوں نے کہا کہ بھارت اپنی ریاستی دہشتگردی سے پورے خطے کا امن مزید پڑھیں