IMG 3878

برطانیہ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ویزے میں توسیع کی درخواست مسترد کر دی

ویب ڈیسک: برطانیہ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ویزے میں توسیع کی درخواست مسترد کر دی۔تاہم نواز شریف کے پاس اپیل کا حق موجود ہے۔

مزید پڑھیں:  پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ

نواز شریف پانامہ کیس میں سزا یافتہ ہیں اور دوران قید بیمار ہو گئے تھے جس وجہ سے وہ علاج کیلئے لندن گئے تھے ۔عدالت نے انہیں 6 ہفتے کیلئے لندن جانے کی اجازت دی تھی اور نواز شریف شہباز شریف کی ضمانت پر لندن گئے تھے تاہم نواز شریف تا حال لندن میں مقیم ہیں۔

مزید پڑھیں:  وزراء اور سرکاری افسران کے فائیو سٹار ہوٹل میں قیام پر پابندی