house commons

سو سے زیادہ برطانوی ممبران پارلیمان کا اسرائیل پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ

لندن:برطانوی ممبران پارلیمان کے مطابق فلسطین پر قبضہ جارحیت میں شمار ہوتا ہے، فلسطینی سرزمین پر قبضہ اقوام متحدہ قراردادوں کی خلاف ورزی ہے،اسرائیل کورونا کی آڑ میں مکروہ عزائم کو عملی جامہ پہنانا چاہتا ہے، برطانوی ارکان میں سابق مزید پڑھیں

Maryam

شہزاد اکبر کی پریس کانفرنس پرانی گھسی پٹی گردان تھی- مسلم لیگ ن کی ترجمان

ڈیسک رپورٹ: مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا شہزاد اکبر کے پریس کانفرنس کے جواب میں کہنا تھا کہ شہزاد اکبر کے پاس ثبوت ہوتے تو وہ عدالت جاتے، شہزاد اکبر کی پریس کانفرنس میں پرانی گھسی پٹی مزید پڑھیں

2100781 1446892114

‏پارلیمنٹ ہائوس میں قائم نجی بنک کی برانچ کرونا وائرس کے باعث سیل

اسلام آباد :تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ہائوس میں قائم بنک کے ایک ملازم کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے ،کیشئر کا ٹیسٹ پازیٹو آنے کے بعد نجی بنک کی برانچ سیل کی گئی، بنک کی برانچ کے تمام ملازمین کا مزید پڑھیں

dt 200121 coronavirus 800x450 1

پشاور ہائیکورٹ نے عدلیہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی اعداد و شمار جاری کر دیں

پشاور: ‏پشاور ہائیکورٹ نے عدلیہ میں کورونا وائس سے متاثرہ افراد کی اعداد و شمار جاری کردیں، کل 109 افراد کے ٹیسٹ کیں گیئں، 38 افراد کورونا وائرس سے متاثر، جبکہ رپورٹس کے مطابق 57 افراد نیگیٹیو،چھ افراد کا ٹیسٹ مزید پڑھیں

news 1585307468 8054

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان پوسٹ پنشن فنڈ کے قیام کی اصولی منظوری دے دی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پاکستان پوسٹ پنشن فنڈ کے قیام کی اصولی منظوری دے دی،فیصلہ وزیر اعظم کی زیر صدارت پاکستان پوسٹ ملازمین کی پینشن کے حوالے سے ہونے اجلاس میں کیا گیا. اجلاس میں وزیر مواصلات مراد مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 05 13 at 2.23.44 PM

نیب شہباز شریف اور ٹیم کے خلاف اب فائل بناکرآگے بڑھے- معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر

اسلام آباد : وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کی میڈیا بریفنگ ان کا کہنا تھا کہ شہبازشریف کی وطن واپسی ہوچکی ہے،شہبازشریف نیب کے سامنے بھی پیش ہورہے ہیں،خادم اعلیٰ نے 10سالوں میں کیا کیا آج مزید پڑھیں

inp 24 51 1

ایک لاکھ ٹن سے زائدطبی سامان چین سے پاکستان آچکا- چیئرمین این ڈی ایم اے

اسلام آباد: چیئرمین این ڈی ایم اے کی میڈیا بریفنگ، ان کا کہنا تھا کہ ایک لاکھ ٹن سے زائدطبی سامان چین سے پاکستان آچکا ہے، چین سے حفاظتی سامان کے11طیارے منگوائے،وزارت صحت کی 13مارچ سے مددکررہے ہیں،حاجی کیمپ میں300بیڈزکاقرنطینہ مزید پڑھیں

5d0de45897c20

بتایاجائے حکومت پاکستان کی کوروناکےخلاف حکمت عملی کیاہے – شاہدخاقان عباسی

اسلام آباد : ڈپٹی اسپیکرقاسم سوری کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس،اجلاس میں خطاب کرتے ہوے شاہدخاقان عباسی نے کہا کہ بتایاگیا40ہزاریومیہ کوروناٹیسٹ کررہے ہیں،پیرکووزیرخارجہ نے کہاہم 20ہزارٹیسٹ روزانہ کررہے ہیں،یہاں پرشوق سے بھی کوروناٹیسٹ ہوتے ہیں. شاہدخاقان عباسی کا مزید مزید پڑھیں

657623 3787932 shibli faraz2 akhbar

18ویں ترمیم پر کسی ایک جماعت کی اجارہ داری نہیں ہو سکتی-۔وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز

ڈیسک رپورٹ: وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹ پیغام اپنے ٹویٹ میں وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ زرداری صاحب قومی اتفاق رائے سےکوئی انکاری نہیں ہے،آئینی ترمیم پر بحث ومباحثہ جمہوری عمل کا حصہ ہے، 18ویں ترمیم پر مزید پڑھیں

IMG1422Sindh govt 1024 696x463 1

سندھ وبائی امراض ایکٹ ترمیمی آرڈیننس منظور

کراچی: گورنرسندھ عمران اسماعیل نے سندھ وبائی امراض ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دے دی آرڈیننس کے مطابق وائرس پھيلانےوالےکوروناکےمريض ياادارےپرجرمانہ عائد کياجائےگا ، کسی ادارےميں متاثرہ فردکی وجہ سے وائرس پھيلاتوجرمانہ ہوگا،جرمانہ کم سے کم 2لاکھ اور زیادہ سے مزید پڑھیں

PM Imran Khan GSP Plus

وزیر اعظم نے پاکستان کو جی ایس پی پلس کی حیثیت برقراررکھنے پر یورپی یونین کے فیصلے کو سراہا

اسلام آباد: وزیراعظم کی زیرصدارت جی ایس پی پلس سےمتعلق اجلاس، وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کا ستائیسواں جی ایس پی پلس کنوینشن مکمل طور پر ہماری آئینی ذمہ داریوں اور پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں

Karachi school holidays extended by two weeks

ملک میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 34,336 سے تجاوز کر گئی

ڈیسک رپورٹ: گزشتہ چوبیس گھنٹے میں ملک میں کوروناوائرس سے اکتیس افراد جاں بحق ہوئے جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد چونتیس ہزارتین سوچھتیس ہوگئی ہے۔ گزشتہ ایک روزمیں دوہزاردوسوپچیس کیس سامنے آئے، پنجاب میں اب تک تیرہ ہزاردوسوپچیس، سندھ میں مزید پڑھیں

Sco

وزیرخارجہ شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے ورچوئل اجلاس میں شریک ہوں گے

ڈیسک رپورٹ: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی آج شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کی کونسل کے ورچوئل اجلاس میں شرکت کریں گے، ویڈیو کانفرنس کے انعقاد سے شنگھائی تعاون تنظیم کی سطح پر یکجہتی کے اظہار اور کوروناوائرس کی وبا مزید پڑھیں

images 6

حکمران پھر سے صوبوں کے آئینی اور مالیاتی اختیارات کم کرنا چاہتے ہیں- سابق صدر آصف علی زرداری

ڈیسک رپورٹ:تفصیلات کے مطابق قمر زمان کائرہ نے سابق صدر آصف علی زرداری سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور ان کی خیریت دریافت کی۔ پی پی رہنما قمر زمان کائرہ کے مطابق گفتگو میں سابق صدر زرداری نے کہا مزید پڑھیں

5eab15f890166 1

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ہسپتال سے اسپیکر ہاوس منتقل

اسلام آباد : اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ہسپتال سے اسپیکر ہاوس منتقل کر دیا گیا،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہے۔ طبیعت مزید پڑھیں

1000x 1 1

آرمی چیف کاکوروناسےنمٹنےمیں مددکیلئےچینی طبی ماہرین بھیجنےپراظہارتشکر

راولپنڈی :آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےچینی سفیرکی ملاقات،ملاقات میں باہمی دلچسپی اورعلاقائی سیکیورٹی کےامورپرتبادلہ خیال کیا گیا، آرمی چیف کاکوروناسےنمٹنےمیں مددکیلئےچینی طبی ماہرین بھیجنےپراظہارتشکر.