ڈیسک رپورٹ: وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹ پیغام اپنے ٹویٹ میں وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ زرداری صاحب قومی اتفاق رائے سےکوئی انکاری نہیں ہے،آئینی ترمیم پر بحث ومباحثہ جمہوری عمل کا حصہ ہے، 18ویں ترمیم پر کسی ایک جماعت کی اجارہ داری نہیں ہو سکتی.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments