Karachi school holidays extended by two weeks

ملک میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 34,336 سے تجاوز کر گئی

ڈیسک رپورٹ: گزشتہ چوبیس گھنٹے میں ملک میں کوروناوائرس سے اکتیس افراد جاں بحق ہوئے جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد چونتیس ہزارتین سوچھتیس ہوگئی ہے۔

گزشتہ ایک روزمیں دوہزاردوسوپچیس کیس سامنے آئے، پنجاب میں اب تک تیرہ ہزاردوسوپچیس، سندھ میں بارہ ہزارچھ سودس، خیبرپختونخوامیں پانچ ہزاراکیس، بلوچستان میں دوہزارایک سواکاون، اسلام آباد میں سات سوانسٹھ، گلگت بلتستان میں چارسوپچھتراورآزادکشمیرمیں اٹھاسی افرادمیں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:  روف حسن کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست پر سماعت ملتوی
مزید پڑھیں:  دہشتگرد حملے: خیبر پختونخوا میں رواں سال 337سکیورٹی اہلکار اور شہری شہید

ملک میں کوروناوائرس سے اب تک سات سوسینتیس افرادجاں بحق جبکہ آٹھ ہزارآٹھ سوبارہ مریض صحت یاب ہوئے ہیں.