اسلام آباد: چیئرمین این ڈی ایم اے کی میڈیا بریفنگ، ان کا کہنا تھا کہ ایک لاکھ ٹن سے زائدطبی سامان چین سے پاکستان آچکا ہے، چین سے حفاظتی سامان کے11طیارے منگوائے،وزارت صحت کی 13مارچ سے مددکررہے ہیں،حاجی کیمپ میں300بیڈزکاقرنطینہ سینٹرقائم کیا.
چیئرمین این ڈی ایم اے کا مزید کہنا تھا کہ وینٹی لیٹرکے علاوہ تمام طبی سامان پاکستان میں تیارہورہاہے.