dt 200121 coronavirus 800x450 1

پشاور ہائیکورٹ نے عدلیہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی اعداد و شمار جاری کر دیں

پشاور: ‏پشاور ہائیکورٹ نے عدلیہ میں کورونا وائس سے متاثرہ افراد کی اعداد و شمار جاری کردیں، کل 109 افراد کے ٹیسٹ کیں گیئں، 38 افراد کورونا وائرس سے متاثر، جبکہ رپورٹس کے مطابق 57 افراد نیگیٹیو،چھ افراد کا ٹیسٹ تاحال موصول نہیں ہوا۔8 افراد کے ٹیسٹوں پر ابھی تک فیصلہ نہیں ہوا رپورٹ

مزید پڑھیں:  رستم میں لڑکی کے اغواء کی کوشش ناکام ،فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی