5d0de45897c20

بتایاجائے حکومت پاکستان کی کوروناکےخلاف حکمت عملی کیاہے – شاہدخاقان عباسی

اسلام آباد : ڈپٹی اسپیکرقاسم سوری کی زیرصدارت قومی اسمبلی کااجلاس،اجلاس میں خطاب کرتے ہوے شاہدخاقان عباسی نے کہا کہ بتایاگیا40ہزاریومیہ کوروناٹیسٹ کررہے ہیں،پیرکووزیرخارجہ نے کہاہم 20ہزارٹیسٹ روزانہ کررہے ہیں،یہاں پرشوق سے بھی کوروناٹیسٹ ہوتے ہیں.

مزید پڑھیں:  چارسدہ : فریقین میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،8شدید زخمی

شاہدخاقان عباسی کا مزید کہنا تھا کہ وزیرتعلیم نے کہاتھا کوروناکاکوئی خطرہ نہیں،ہم نے کسی کوگالی نہیں دی،بتایاجائے پاکستان کی کوروناکےخلاف حکمت عملی کیاہے،ایک کاغذپرلکھ کردیں کہ کیاحکمت عملی ہے،وزیراعظم نے 12سےزیادہ تقریریں کیں،وزیراعظم نے کہالاک ڈاؤن نہیں کروں گا،بتایاگیا کہ اشرافیہ نے لاک ڈاؤن کردیا،بتایاجائے وہ اشرافیہ کون ہے جس نے لاک ڈاؤن کیا.

مزید پڑھیں:  حلقہ این اے 44: فاتح اور ہارنے والے رہنماء صوبے کے حکمران بن گئے