Shah Mehmood Qureshi 1 750x369 1

وزیر خارجہ نے مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے موقف کی غیر متزلزل حمایت پر سعودی عرب کا شکریہ ادا کیا

پاکستان اور سعودی عرب نے دوطرفہ کثیر جہتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اس عزم کا اظہار وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلی مزید پڑھیں

5e1ca8e207536

پاکستان اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی کشمیر کے بشمول مختلف اُمور پر بات چیت

سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل السعود نے آج اپنے پاکستانی ہم منصب شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔ دونوں قائدین کے درمیان کشمیر کے بشمول مختلف اُمور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاکستانی وزارت خارجہ کے دفتر نے بتایا مزید پڑھیں

WPK KARTARPUR Read Only  16cc98ffe13 large

کرتار پور تک بغیر پاسپورٹ رسائی زیر غور : پاکستان

ہندوستانی زائرین کو کرتار پور راہداری میں کسی پاسپورٹ کے بغیر داخلہ دینے کی تجویز پر غور کر رہا ہے تاکہ دربار صاحب گردوارہ تک زیادہ سکھ زائرین کو راغب کیا جاسکے ۔ وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے پارلیمنٹ میں مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 02 08 at 6.29.25 PM

خیبر پختونخوا میں ایک اور 14 سالہ لڑکی جنسی زیادتی کا شکار

بنوں : برتن بیچنے والی خانہ بدوش لڑکی کو مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، لڑکی کو تشویشناک حالت میں وومن اینڈ چلڈرن ہسپتال بنوں منتقل کر دیا گیا. زیادتی کی شکار لڑکی سکنہ فاطمہ خیل بنوں مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 02 08 at 5.16.29 PM

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت انفارمیشن ٹیکنالوجی سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت انفارمیشن ٹیکنالوجی سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں بینڈوتھ اور فائبر آپٹک کا عمل فوری مکمل کرنے، ملک کی سافٹ ویئر ایکسپورٹس کو دس بلین ڈالرز تک لے جانے اور چھوٹے سافٹ مزید پڑھیں

download

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی وادی ملم جبہ پہنچ گئے

سوات: عارف علوی انٹرنیشنل الپائن اسکی کپ کی مقابلے دیکھنے کیلئے ملم جبہ پہنچ گئے، پانچ روزہ انٹرنشنل اسکی مقابلوں میں عارف علوی نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی، انٹرنشنل اسکی مقابلوں میں 9 ممالک سے اسکئیرز شامل مزید پڑھیں

Dr. Zafar Mirza 2

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی میں بڑے پیمانے پر آصلاحات کی جارہی ہیں ڈاکٹر ظفرمرزا

ڈاکٹر ظفرمرزا کی زیرصدارت ڈریپ میں اصلاحات کا سلسلہ جاری، ڈریپ کو جدید خطوط پر استوار کیا جا رہا ہے. ادویہ سازی کی صنعت کو بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ کیا جا رہا ہے، معیاری ادویات کیلئے ڈریپ کا مزید پڑھیں

1024px Flag of Khyber Pakhtunkhwa.svg  1024x570 696x387 1

خیبر پختونخوا حکومت کا سیاسی سرگرمیوں میں ملوث سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

پشاور: محکمہ انتظامیہ نے تمام محکموں کے سیکرٹریوں کو مراسلہ جاری کردیا ، سیاسی پارٹیوں میں عہدہ رکھنے والے ملازمین کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت. تمام محکمے سیاسی سرگرمیوں میں ملوث سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کرے،خیبر پختونخوا سول مزید پڑھیں

shah farman

گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان کا صوبہ کی اعلی جامعات میں مالی بے قاعدگیوں کا نوٹس

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان کا صوبہ کی اعلی جامعات میں مالی بے قاعدگیوں سے متعلق نشر ہونے والی خبر کا نوٹس.گورنر نے مالی بے قاعدگیوں کی مرتب اعلی جامعات سے متعلق محکمہ ہائر ایجوکیشن سے رپورٹ طلب کر لی۔ مزید پڑھیں

shahbaz

شہبازشریف نے چینی بحران اور قیمت میں اضافے کا ذمہ دارحکومت کوقرار دے دیا

لندن : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے چینی بحران اور قیمت می اضافے کا ذمہ دارحکومت کوقرار دے دیا، کرپٹ مفاد پرست ٹولے نے پہلےچینی ایکسپورٹ کی، اب امپورٹ کررہا ہے. چینی ایکسپورٹ مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2020 02 06 at 5.00.23 PM

خیبرپختونخوا زکواة وعشر کونسل نے صوبہ بھر کے لئے زکواة فنڈ کے اجراء کی منظوری دے دی

پشاور: فنڈز کی منظوری انجنئیر عمر فاروق کی زیر صدارت زکواة و عشر کونسل کے 52 ویں اجلاس میں دی گئی اجلاس میں گزارہ الاونس کی مد میں فنڈز کا حجم 60 فیصد سے بڑھا کر 68 فیصد کردیا گیا، مزید پڑھیں

IHC

مذہب کے نام پرشراب کی فروخت کے خلاف کیس

اسلام آباد ہائی کورٹ : اسلامی نظریاتی کونسل مذہب کے نام پرشراب کی فروخت کے خلاف درخواست پر سماعت، جسٹس محسن اختر کیانی نے محفوظ فیصلہ سنادیا. پاکستان یونائٹیڈکرسچین موومنٹ اورسنٹرفاررول آف لا نے درخواست دائرکررکھی ہے. عیسائی مذہب میں مزید پڑھیں

5152180001580958590

بھارت نہتے کشمیریوں پروحشیانہ مظالم ڈھارہاہے:فخر امام

امورکشمیر کی پارلیمانی کمیٹی کے چیئرمین سیدفخرامام نے اس امرپرتشویش کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ بین الاقوامی برادری مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کاسنجیدگی سے نوٹس نہیں لے رہی ہے۔پی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بھارت مزید پڑھیں

4344573971580958010

وزیراعظم نے کشمیرکے بارے میں بھارتی پروپیگنڈا کو شکست دے دی:ڈاکٹر فردوس

اطلاعات ونشریات کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے فعال اورموثر سفارتکاری کے ذریعے کشمیرکے بارے میں بھارتی پروپیگنڈا کو شکست دے دی ہے۔ پی ٹی وی کے ایک پروگرام مزید پڑھیں

103452091580957564

روٹری انٹرنیشنل کی حکومت پاکستان کی جانب سے پولیو کے خاتمے کی کوششوں کی تعریف

وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ حکومت پولیو وائرس کی روک تھام کیلئے پاک افغان سرحد کے آرپارنقل وحرکت باضابطہ بنانے کیلئے خصوصی اقدامات کررہی ہے۔انہوں نے یہ بات روٹری انٹرنیشنل کے اعلیٰ سطح کے ایک وفد سے گفتگوکرتے ہوئے مزید پڑھیں

9691514611580876144 1

صدراوروزیراعظم کا کشمیری بھائیوں اوربہنوں کی غیرمتزلزل حمایت کااعادہ

صدرڈاکٹرعارف علوی اوروزیراعظم عمران خان نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پراپنے الگ الگ پیغامات میں کشمیری بھائیوں اوربہنوں کے لئے پاکستان کی غیرمتزلزل حمایت کااعادہ کیا ہے جنہیں چھ ماہ سے غیرانسانی لاک ڈاؤن اورمواصلاتی پابندیوں کاسامناہے۔ صدرڈاکٹرعارف علوی مزید پڑھیں

coas

بھارت کے ہاتھوں کشمیریوں کو نقصان کے مدنظر صبر کا مظاہرہ کررہے ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ امن کی خواہش اور بھارت کے ہاتھوں کشمیریوں کے نقصانات کے مد نظر صبر وتحمل کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے یوم یکجہتی کشمیر پر پیغام میں مزید پڑھیں