انٹونی بلنکن کی اسرائیل کی حمایت پر انسانی حقوق کی خاتون کارکن کا شدید احتجاج

ویب ڈیسک: سینیٹ کمیٹی برائے امور خارجہ میں انٹونی بلنکن کو بریفنگ کے دوران غزہ کے معاملے پر شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑا۔ ذرائع کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن بریفنگ دے رہے تھے کہ اس دوران انسانی مزید پڑھیں

پشاور، سابق آل فاٹا ہیلتھ پراجیکٹ ملازمین کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں اسمبلی احاطے کے سامنے سابق آل فاٹا ہیلتھ پراجیکٹ ملازمین کی جانب سے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق آل فاٹا ہیلتھ پراجیکٹ ملازمین کی جانب سے مزید پڑھیں

ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر حادثہ، عالمی سطح پر مختلف سوالات اٹھنے لگے

ویب ڈیسک: ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ سمیت دیگر سرکاری حکام کی ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادت کے حوالے سے عالمی سطح پر مختلف سوالات اٹھنے لگے۔ ترک میڈیا کی جانب سے جاری ہونیوالی تجزیاتی رپورٹ میں مزید پڑھیں

تہران، ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سمیت دیگر شہداء کی نماز جنازہ ادا

ویب ڈیسک: ہیلی کاپٹر حادثے میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سمیت وزیر خارجہ و دیگر شہداء کی نماز جنازہ تہران میں‌ادا کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی شہید اور ان کے ساتھیوں کی میتیں طیارے کے مزید پڑھیں

بشکیک سے آنیوالے طلبہ کی رہائش کیلئے وزیراعلیٰ ہاوس میں میں خصوصی انتظام

ویب ڈیسک: وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی خصوصی ہدایت پر کرغزستان سے خصوصی پرواز کے ذریعے پشاور پہنچنے والے طلبہ کو وزیراعلی ہاوس میں ٹھہرایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ ہاوس میں‌ان طلبہ کی رہائش اور مزید پڑھیں

خیبر، متاثرین کی واپسی کی یقین دہانی پر کوکی خیل مشران کا احتجاجی کیمپ ختم

ویب ڈیسک: ضلع خیبر کی تحصیل جمرود بھگیاڑی چیک پوسٹ کے مقام پر کوکی خیل مشران و متاثرین نے مطالبات پورے ہونے کی یقین دہانی پر احتجاجی کیمپ ختم کر دیا۔ یاد رہے کہ کوکی خیل مشران و تیراہ متاثرین مزید پڑھیں

بشکیک سے 290 طلبہ کو لے کر پہلی سرکاری فلائیٹ پشاور پہنچ گئی

ویب ڈیسک: کرغزستان میں ہنگامہ آرائی اور مخدوش صورتحال کے باعث طلبہ کی واپسی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ رات گئے 290 طلبہ کو لے کر پہلی سرکاری فلائیٹ باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پشاور پہنچ گئی۔ اس مزید پڑھیں