کفن اور تابوت

کفن اور تابوت کی قیمتوں میں بھی ریکارڈ اضافہ ہو گیا

ویب ڈیسک: خراب ترین معاشی حالت، بیروزگاری، بدترین مہنگائی کے باعث سفید پوش اور متوسط طبقے کیلئے تکفین و تدفین مشکل ہو گئی ہے۔ مہنگائی کے باعث سفید پوش طبقے کو اپنے پیاروں کو دفن کرنے میں بھی مشکلات کا مزید پڑھیں

سائفر گمشدگی کیس

سائفر گمشدگی کیس: شاہ محمود قریشی کا 1 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

سائفر گمشدگی کیس میں سابق وزیر خارجہ اور پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کا ایک روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔ ویب ڈیسک: اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما شاہ مزید پڑھیں

اسد عمر گرفتار

سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کے بعد سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو بھی سائفر کیس میں گرفتار کر لیا گیا۔ ویب ڈیسک: گزشتہ روز سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو بھی اسلام مزید پڑھیں

صدر مملکت دستخط نہیں کیے

آفیشل سیکرٹ ایکٹ، آرمی ترمیمی بل پر دستخط نہیں کیے، صدر مملکت کا انکشاف

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ترمیمی بلز پر دستخط نہیں کیے۔ ویب ڈیسک: صدر عارف علوی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے پیغام میں کہا مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی 14 روزہ ریمانڈ

شاہ محمود قریشی عدالت میں پیش، 14 روزہ ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ

سائفر گمشدگی کیس میں ایف آئی اے نے وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کر دی جس پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ ویب ڈیسک: اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ مزید پڑھیں

شیریں مزاری ایمان مزاری

شیریں مزاری کا خواتین پولیس، سادہ لباس افراد پر ایمان مزاری کے اغوا کا الزام

ڈاکٹر شیریں مزاری نے ٹویٹ کیا ہے کہ پولیس خواتین اور سادہ لباس لوگ میرے گھر کا دروازہ توڑ کر میری بیٹی کو لے گئے۔ ویب ڈیسک: سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مزید پڑھیں

علی وزیر گرفتار

سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر اسلام آباد سے گرفتار

سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو اسلام آباد کے تھانہ ترنول پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو تھانہ ترنول پولیس نے کار مزید پڑھیں

پنڈی بھٹیاں ٹریفک حادثے

پنڈی بھٹیاں: ٹریفک حادثے کی شکار بس میں آتشزدگی سے 18 مسافر جاں بحق

پنڈی بھٹیاں ایم فور کے قریب ٹریفک حادثے کے بعد بس میں آتشزدگی سے 18 مسافر جاں بحق ہو گئے۔ ویب ڈیسک: ریسکیو حکام کے مطابق مسافر کوچ کراچی سے اسلام آباد جا رہی تھی کہ حادثہ پیش آگیا جبکہ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان دھماکا

شمالی وزیرستان میں مزدوروں کی گاڑی میں دھماکا، 11 مزدور جاں بحق

شمالی وزیرستان میں گل میر کوٹ کے قریب مزدوروں کی گاڑی بارودی سرنگ سےٹکرا گئی، دھماکے میں 11 محنت کش جاں بحق، 2 شدید زخمی ہوگئے۔ ویب ڈیسک: ذرائع کے مطابق دھماکا شمالی وزیرستان کی تحصیل کے علاقے گل میر مزید پڑھیں

سندھ نگران کابینہ

سندھ کی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا،اراکین کو محکمے تفویض

ویب ڈیسک: سندھ کی 10 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا، حلف برداری کی تقریب گورنر ہائوس سندھ میں نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کی موجودگی میں منعقد ہوئی جس میں چیف سیکرٹری، قائم مقام آئی جی، مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی سائفر کیس میں گرفتار

وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی سائفر کیس میں دوبارہ گرفتار

ویب ڈیسک: تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ سے پولیس کی بھاری نفری نے گرفتار کر لیا جس کے بعد انہیں ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز منتقل مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ بیوروکریسی

وفاقی کابینہ کی حلف برداری کے دوسرے روز ہی بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ

ویب ڈیسک: نگران وفاقی حکومت نے پوری بیوروکریسی تبدیل کر ڈالی، صوبائی چیف سیکرٹریوں، داخلہ، کیبنٹ ڈویژن کے سیکرٹریز سمیت اعلی افسران کے تبادلے، ذرائع کے مطابق وفاقی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تقرر و تبادلے کیے گئے ہیں، متعدد مزید پڑھیں

حلقہ بندیوں کی اشاعت

حلقہ بندیوں کی 14 دسمبر کو اشاعت آئین کی خلاف ورزی ہے، رضا ربانی

ویب ڈیسک: سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلز پارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا حلقہ بندیوں کی 14 دسمبر کو حتمی اشاعت کا عمل آئین کے آرٹیکل 224 کی خلاف ورزی ہے۔ سینیٹر رضا ربانی مزید پڑھیں

اے لیول پرچے اکتوبر میں

کیمبرج اے لیول پرچے اکتوبر میں لینے کیلئے تیار

ویب ڈیسک: طلبہ کا مطالبہ منظور، کیمبرج اے لیول پرچے اکتوبر میں دوبارہ لینے کیلئے تیار ہو گیا، اس سلسلے میں وزارت تعلیم میں کیمبرج امتحانات سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں کیمبرج کی کنٹری ڈائریکٹرعظمیٰ یوسف نے مزید پڑھیں

حسان نیازی کیس نوٹس

حسان نیازی کیس، 21 اگست کیلئے فریقین کو نوٹس جاری

ویب ڈیسک: جناح ہاؤس حملہ کیس میں نامزد چیئرمین تحریک انصاف کے بھانجے حسان نیازی کی بازیابی کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست کی سماعت ہوئی۔ جسٹس سلطان تنویر احمد نے حسان نیازی کے والد حفیظ اللہ نیازی کی مزید پڑھیں