الیکشن وقت پر ہوں گے

یقین رکھیں الیکشن ہوں گے اور وقت پر ہوں گے، چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ یقین رکھیں الیکشن ہوں گے اور وقت پر ہوں گے۔ ویب ڈیسک: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کراچی میں مزار قائد پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی، اس موقع پر چیئرمین مزید پڑھیں

آفیشل سیکریٹ ایکٹ

صدر نے دستخط کر دیے، آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل قانون بن گئے

آفیشل سیکریٹ ایکٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بلز صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے دستخط کے بعد قانون کی شکل اختیار کر گئے ہیں۔ ویب ڈیسک: ذرائع قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق 31 جولائی کو آرمی ایکٹ مشترکہ اجلاس میں مزید پڑھیں

حلقہ بندیاں آئینی تقاضہ ہے

حلقہ بندیاں آئینی تقاضہ ہے، اس کے بغیر الیکشن نہیں ہوسکتا، رانا ثناء اللہ

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ حلقہ بندیاں آئینی تقاضہ ہے، اس کو پورا کیے بغیر الیکشن نہیں ہوسکتا۔ ویب ڈیسک: نجی ٹی وی کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے سابق وزیر داخلہ مزید پڑھیں

عثمان ڈار کی رہائشگاہ فیکٹری سیل

پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی رہائشگاہ، فیکٹری اور سیکرٹریٹ سیل

سیالکوٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈارکی رہائش گاہ، فیکٹری اور سیکرٹریٹ کو سیل کر دیا گیا۔ ویب ڈیسک: ضلعی انتظامیہ کے مطابق پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈاراور عمر ڈار دہشت گردی سمیت متعدد مقدمات میں اشتہاری مزید پڑھیں

گیس لوڈشیڈنگ

گیس لوڈشیڈنگ میں اضافہ، امور خانہ داری شدید متاثر

ویب ڈیسک: گیس کی لوڈشیڈنگ کے باعث خواتین کو گھروں میں روزمرہ امور کے انجام دہی میں سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ شہری ہوٹل سے مہنگے داموں روٹیاں اور پکوان خریدنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔ یوسف آباد، فقیر آباد، مزید پڑھیں

آئی بی ہائوسنگ سوسائٹی

آئی بی کی ہائوسنگ سوسائٹی سے کون مقابلہ کرے گا؟ چیف جسٹس

ویب ڈیسک: چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے ہیں کہ اگر آئی بی کی ہائوسنگ سوسائٹی ہوگی تو اس کے ساتھ کون مقابلہ کرے گا؟ سپریم کورٹ میں ہائوسنگ سوسائٹیوں کے فرانزک آڈٹ کیس کی سماعت کے دوران مزید پڑھیں

تاوان میں روپے کے بجائے ڈالر

اغوا کاروں نے تاوان میں روپے کے بجائے ڈالر مانگنا شروع کر دئیے

ویب ڈیسک: روپے کی قدر کم ہونے کے بعد جرائم پیشہ افراد اغواء ہونے والے افراد کی رہائی کیلئے پاکستانی کرنسی کی بجائے ڈالرز میں ڈیمانڈ کر رہے ہیں۔ حالیہ دنوں کے دوران 2 ایسے لاپتہ افراد بازیاب کرائے گئے مزید پڑھیں

مریم نواز اور رانا ثناء

مریم نواز اور رانا ثناء کی ضمانتیں منسوخ کرنے کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ نے پانامہ والیم ٹین کھولنے، مریم نواز اور رانا ثناء اللہ کی ضمانتیں منسوخ کرنے اور پی ٹی آئی کے استعفوں کی منظوری سے متعلق درخواستیں سماعت کے لئے مقرر کر دیں، تمام سماعتیں چیف جسٹس مزید پڑھیں

مہنگا پٹرول خرید کر سستا فروخت

مہنگا پٹرول خرید کر سستا فروخت نہیں کر سکتے، شفاف الیکشن کیلئے پرعزم ہیں، حکومت

ویب ڈیسک: نگران وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات مہنگی خرید کر سستا فروخت کرنے کے متحمل نہیں ہوسکتے۔ نگران وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ میں انہوں نے بتایا کہ مزید پڑھیں

علی مردان ڈومکی حلف

نگران وزیراعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی نے حلف اٹھا لیا

ویب ڈیسک: نگران وزیراعلیٰ بلوچستان علی مردان ڈومکی نے گورنر ہاوس میں ہونے والی حلف برداری تقریب میں اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ ان سے حلف گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے لیا۔ یاد رہے کہ صوبائی اسمبلی تحلیل مزید پڑھیں

نگران وزیراعلیٰ سندھ کا نوٹس

نگران وزیراعلیٰ سندھ کا سیاسی عہدیدار اور ملازمہ بچی قتل کا نوٹس

ویب ڈیسک: صوبہ سندھ کے نگران وزیراعلیٰ نے سیاسی عہدیدار اور ملازمہ بچی کے قتل کا نوٹس لے لیا، جسٹس (ر) مقبول باقر نے آئی جی پولیس کو فون کر کے محمد حسین کے قاتلوں کو فوری گرفتار کرنے کی مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی الیکشن 90 دن

پیپلز پارٹی نے الیکشن 90 دن میں کرانے کا مطالبہ کر کے ہلچل مچا دی، شیخ رشید

ویب ڈیسک: سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے الیکشن 90 دن کے اندر کرانے کا مطالبہ کر کے سیاست میں ہلچل پیدا کر دی ہے۔ سماجی رابطے مزید پڑھیں

رضوانہ بیان ریکارڈ

تشدد کا شکار کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ نے پولیس کو بیان ریکارڈ کروا دیا

ویب ڈیسک: سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشدد کا شکار کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ نے اسلام آباد پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کروا دیا۔ رضوانہ نے بتایا کہ جج کی اہلیہ مجھ پر روزانہ تشدد کرتی تھیں، مجھے ڈنڈوں، مزید پڑھیں

دہشت گرد گرفتار

باجوڑ اور کراچی دہشت گردی میں ملوث 2 انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار

ویب ڈیسک: رینجرز نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے باجوڑ اور کراچی میں دہشت گردی میں ملوث کالعد م تنظیم داعش کے 2 انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار کرلئے۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز اور ایس آئی یو نے خفیہ معلومات پر مزید پڑھیں