دیسان بانڈہ سیاحتی مقام

کالام میں "دیسان بانڈہ” کو نیا سیاحتی مقام بنانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: وادی کالام کے "دیسان بانڈہ” کو نیا سیاحتی مقام بنانے کے لیے ڈائریکٹر جنرل اَپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی آصف شہاب کی ہدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر سردار زیب خان کی نگرانی میں مقامی مشران کے ساتھ گرینڈ جرگہ منعقد مزید پڑھیں

آرمی چیف جڑانوالہ واقعات

جڑانوالہ واقعات میں ملوث عناصر کو کٹہرے میں لایا جائے گا، آرمی چیف

ویب ڈیسک: چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ جڑانوالہ جیسے واقعات کی ملک میں کوئی گنجائش نہیں۔ ایسے واقعات میں ملوث عناصر کو کٹہرے میں لایا جائیگا۔ آئی ایس پی آر انٹرن شپ پروگرام کے مزید پڑھیں

نئی حلقہ بندیوں

عام انتخابات تاخیر کا شکار ہو گئے، نئی حلقہ بندیوں کے شیڈول کا اعلان

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں نئی مردم شماری کی بنیاد پر حلقہ بندیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے، حلقہ بندیوں کیلئے الیکشن کمیشن نے 4 ماہ کا وقت مختص کر دیا۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

ڈیمز بھر گئے

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 3 بڑے ڈیمز ایک ساتھ بھر گئے

ویب ڈیسک: ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ تین بڑے ڈیمز تربیلا، منگلا اور چشمہ ایک ساتھ پانی سے بھر گئے۔ پاکستان میں پانی کے حوالے سے مجاز ادارے انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کے مطابق تینوں ڈیمز ایک ہی روز مزید پڑھیں

نگران وزیراعلیٰ سندھ کا نوٹس

نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے حلف اٹھا لیا

ویب ڈیسک: جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے بحیثیت نگران وزیراعلیٰ سندھ عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نگران وزیراعلیٰ سے حلف لیا۔ گورنر ہاؤس سندھ میں ہونے والی تقریب میں مراد علی شاہ، سابق وزراء، پیپلز مزید پڑھیں

آرمی چیف جڑانوالہ واقعہ

جڑانوالہ کا واقعہ افسوسناک اور ناقابل برداشت ہے، آرمی چیف

ویب ڈیسک: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے آئی ایس پی آر انٹرن شپ پروگرام کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے گزشتہ روز جڑانوالہ میں پیش آنے والے واقعے کو انتہائی افسوس ناک اور ناقابل برداشت قرار دیا ہے۔ مزید پڑھیں

90 دن میں الیکشن

90 دن میں الیکشن کا امکان مسترد، نئی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری

ویب ڈیسک: 90 دن میں الیکشن کا امکان مسترد، نئی حلقہ بندیوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نئی حلقہ بندیوں کے شیڈول کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عام انتخابات مزید پڑھیں

نگران وزیراعلیٰ بلوچستان

نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کا تقرر بدستور ڈیڈ لاک کا شکار

ویب ڈیسک: بلوچستان میں نگران وزیراعلیٰ کی تقرری کا معاملہ ڈیڈ لاک کا شکار ہوگیا، ایوان سربراہان کی بیٹھک ناکام ہو جانے کے بعد اس اہم کام کیلئے پارلیمانی کمیٹی بھی قائم نہ ہوسکی۔ بلوچستان اسمبلی کی تحلیل کے تین مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے بیروزگاری بڑھنے کا خدشہ

ویب ڈیسک: نگران حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے سے نہ صرف مہنگائی بڑھے گی بلکہ اس سے بیروزگاری میں بھی اضافہ کا احتمال ہے، اس معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کاروباری رہنماؤں نے خبردار مزید پڑھیں

حامد کرزئی پاکستانی علماء وفد

پاکستانی علماء وفد کا دورہ کابل، حامد کرزئی سے ملاقات

ویب ڈیسک: افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے محمد طیب قریشی کی قیادت میں پاکستانی علماء کے وفد سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں انہوں نے افغانستان اور پاکستان کے درمیان تعلقات اور خطے میں سلامتی اور استحکام کو مزید پڑھیں

نگران وزیراعلیٰ سندھ کا نوٹس

نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کی حلف برداری تقریب آج ہوگی

ویب ڈیسک: نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری ان سے حلف لیں گے۔ حلف برداری کی تقریب آج شام گورنر ہاؤس میں ہو گی، گورنر سندھ کی مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت موخر

ویب ڈیسک: چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت نہ ہو سکی، ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم کی اٹک سے اڈیالہ جیل منتقلی کے لیے دائر درخواست کی سماعت آج ہونا مزید پڑھیں

نگران وفاقی کابینہ

نگران وفاقی کابینہ کا انتخاب فائنل، حلف برداری تقریب آج متوقع

ویب ڈیسک: نگران وفاقی کابینہ کے اراکین کا اتنخاب حتمی مرحلہ میں داخل، آج شام 5 بجے حلف برداری تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوگی۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی نگران وفاقی وزرا کی حتمی لسٹ مزید پڑھیں

پیمرا ترمیمی بل

پیمرا ترمیمی بل پیمرا کو خود مختار بنانے میں پہلا قدم ہے

ویب ڈیسک: صحافتی اداروں کی نمائندہ تنظیموں پر مشتمل میڈیا جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے پیمرا ترمیمی بل 2023 کی منظوری پر صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی کا شکریہ ادا کیا ہے۔ آل پاکستان نیوز پیرز سوسائٹی، پاکستان براڈ کاسٹرز ایسوسی ایشن، مزید پڑھیں