نگران حکومتوں کے اختیارات میں اضافہ

نگران حکومتوں کے اختیارات میں اضافہ، ہدایت نامہ جاری

ویب ڈیسک: نگران حکومت کے اختیارات مِیں اضافہ، نگران حکومتیں نجکاری کمیشنز آرڈیننس کے تحت جاری معاہدوں، منصوبوں پر فیصلے کر سکیں گی، ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے نگران حکومتوں کے اختیارات میں اضافہ کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، شہری شہید

ویب ڈیسک: لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے بزرگ شہری شہید ہوگیا، ذرائع کے مطابق نکیال سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کر کے 60 سالہ شہری شہید ہو گیا۔ آئی ایس پی آر کے مزید پڑھیں

توشہ خانہ اپیلیں

توشہ خانہ اپیلیں سماعت کیلئے مقرر، چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ تشکیل

ویب ڈیسک: چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیلوں پر سماعت کیلئے چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ تشکیل دیدیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق توشہ خانہ کیس سمیت چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیلیں سماعت کیلئے مقررکر دی مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

کوئی معاشرہ عدل و انصاف کے بغیر قائم نہیں رہ سکتا، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

ویب ڈیسک: جڑانوالہ میں مسیحی برادری سے اظہار یکجہتی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ انتہا پسندی کا کسی مذہب، زبان یا علاقے سے کوئی تعلق نہیں، جڑانوالہ واقعے کا بہت دکھ مزید پڑھیں

صدر مملکت ٹویٹ

صدر مملکت ٹویٹ، بابر اعوان کا سپریم کورٹ سے ازخود نوٹس کا مطالبہ

ویب ڈیسک: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے کی جانیوالی ٹویٹ سے متعلق سینئر قانون دان بابر اعوان نے سپریم کورٹ سے ازخود نوٹس کا مطالبہ کر دیا۔ ان کے مطابق صدر مملکت کی ٹویٹ کی بات کریں مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی جسمانی ریمانڈ

سائفر کیس: شاہ محمود قریشی 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم ملک کی پہلی سپیشل عدالت نے سائفر کیس میں وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود کا 4 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت مزید پڑھیں

پرویز الہٰی جسمانی ریمانڈ

ٹھیکوں میں گھپلوں کا الزام، پرویز الہٰی کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

لاہور کی احتساب عدالت نے سرکاری ٹھیکوں میں مبینہ گھپلوں اور کک بیکس کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو 29 اگست تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا۔ ویب ڈیسک: دوران سماعت نیب کی مزید پڑھیں

ایمان مزاری اور علی وزیر ریمانڈ

اے ٹی سی نے ایمان مزاری اور علی وزیر کو 3 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا

انسداد دہشت گردی عدالت نے ایمان مزاری اور علی وزیر کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے ملزمان کو پولیس کے حوالے کر دیا۔ ویب ڈیسک: سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر اور ایمان مزاری کو دہشتگردی کی دفعات مزید پڑھیں

سپریم کورٹ معاشی مسائل میں نہ الجھائیں

عدالت کئی معاملات میں الجھی ہے، معاشی مسائل میں نہ الجھائیں، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا ہے کہ حکومت معیشت کے معاملات دیکھنے کا فورم ہے، عدالت کئی معاملات میں الجھی ہے، اسے معاشی مسائل میں نہ الجھائیں۔ ویب ڈیسک: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کی ممکنہ گرفتاریوں

چیئرمین پی ٹی آئی کی ممکنہ گرفتاریوں کے خلاف درخواست اعتراض کے ساتھ واپس

سپریم کورٹ آف پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی کی دوسرے مقدمات میں ممکنہ گرفتاریوں کیخلاف درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی۔ ویب ڈیسک: وکیل سلمان صفدر نے چیئرمین تحریک انصاف کی طرف سے آئینی درخواست دائر کی تھی مزید پڑھیں

حلقہ بندیوں کا آج سے آغاز

جنرل الیکشن کی تیاریاں، حلقہ بندیوں کا آج سے باضابطہ آغاز

عام انتخابات کی تیاریوں سے متعلق الیکشن کمیشن کی جانب سے باضابطہ حلقہ بندیوں کا آج سے آغاز۔ ویب ڈیسک: حلقہ بندیوں کی کمیٹیوں کی تشکیل آج کے اجلاس میں ہو گی، کمیٹیاں وفاقی دارالحکومت اور صوبوں کیلئے قائم ہوں مزید پڑھیں

کفن اور تابوت

کفن اور تابوت کی قیمتوں میں بھی ریکارڈ اضافہ ہو گیا

ویب ڈیسک: خراب ترین معاشی حالت، بیروزگاری، بدترین مہنگائی کے باعث سفید پوش اور متوسط طبقے کیلئے تکفین و تدفین مشکل ہو گئی ہے۔ مہنگائی کے باعث سفید پوش طبقے کو اپنے پیاروں کو دفن کرنے میں بھی مشکلات کا مزید پڑھیں

سائفر گمشدگی کیس

سائفر گمشدگی کیس: شاہ محمود قریشی کا 1 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

سائفر گمشدگی کیس میں سابق وزیر خارجہ اور پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کا ایک روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔ ویب ڈیسک: اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما شاہ مزید پڑھیں

اسد عمر گرفتار

سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کے بعد سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو بھی سائفر کیس میں گرفتار کر لیا گیا۔ ویب ڈیسک: گزشتہ روز سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو بھی اسلام مزید پڑھیں

صدر مملکت دستخط نہیں کیے

آفیشل سیکرٹ ایکٹ، آرمی ترمیمی بل پر دستخط نہیں کیے، صدر مملکت کا انکشاف

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ترمیمی بلز پر دستخط نہیں کیے۔ ویب ڈیسک: صدر عارف علوی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے پیغام میں کہا مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی 14 روزہ ریمانڈ

شاہ محمود قریشی عدالت میں پیش، 14 روزہ ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ

سائفر گمشدگی کیس میں ایف آئی اے نے وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کر دی جس پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ ویب ڈیسک: اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ مزید پڑھیں