ایرانی پٹرول کاروبار

ایرانی پٹرول کے کاروبار میں 29 اہم سیاستدان ملوث ہیں، رپورٹ پیش

ویب ڈیسک: حساس ادارے کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایرانی پٹرول کے کاروبار میں 29 سیاستدان بھی ملوث ہیں۔ سول حساس ادارے نے اسمگلنگ پر رپورٹ وزیراعظم ہاوس میں جمع کرا دی جس میں یہ انکشاف بھی مزید پڑھیں

عالمی بینک 2 ارب ڈالر

عالمی بینک نے پاکستان کو رواں سال 2 ارب ڈالر دینے کی یقین دہانی کرا دی

ویب ڈیسک: عالمی بینک نے پاکستان کو رواں مالی سال 2 ارب ڈالر فراہمی کا اشارہ دے دیا ہے۔ نگران وفاقی وزیر خزانہ شمشاد اختر نے کہا ہے کہ حکومت معیشت کو مستحکم کرنے اور پائیدار اقتصادی نمو کیلئے اصلاحات مزید پڑھیں

اتحادی الیکشن سے بھاگ رہےہیں

اتحادی الیکشن سے بھاگ رہےہیں، ہم لاشیں اٹھا کر لڑنے کے عادی ہیں، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہمارے اتحادی الیکشن سے بھاگ رہےہیں، ہم بتا دینا چاہتے ہم کندھے پر لاشیں اٹھا کر لڑنے کے عادی ہیں۔ ویب ڈیسک: حیدرآباد میں بلاول بھٹو زرداری نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

شیخوپورہ: تیز رفتار بس الٹنے سے 6 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی

شیخوپورہ موٹروے پر خانقاہ ڈوگراں انٹرچینج کے نزدیک بس حادثے میں 6 افراد ہلاک جب کہ 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ویب ڈیسک: ریسکیو حکام کے مطابق شیخوپورہ موٹروے پر خانقاہ ڈوگراں انٹرچینج کے قریب بس الٹ گئی، مسافر مزید پڑھیں

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں بلیو ٹوتھ ڈیوائس کے ذریعے نقل کرنیوالے درجنوں طلبہ گرفتار

ملک بھر میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا پرچہ آؤٹ کرانے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، خفیہ بلیو ٹوتھ ڈیوائس کے ذریعے نقل کرنیوالے درجنوں طلبہ گرفتار کر لیے گئے۔ ویب ڈیسک: سیکریٹری اعلیٰ تعلیم انیلا محفوظ درانی کے مزید پڑھیں

قلعہ عبداللہ

قلعہ عبداللہ میں سمگلروں کیخلاف کریک ڈاؤن، بڑے پیمانے پر منشیات تلف

پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون سے ملکی سطح پر اسمگلروں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن میں کروڑوں روپے مالیت کی منشیات اور اس کی تیاری میں استعمال ہونے والا کیمیائی مواد ضبط کر مزید پڑھیں

کریک ڈاؤن

ڈالر اسمگلنگ کیخلاف ملک بھر میں کریک ڈاؤن، سیکڑوں افراد گرفتار

ڈالر کی بڑھتی قیمت و پاکستانی روپے کی بے قدری پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کی ہدایات پر ایف آئی اے نے کرنسی ایکسچینج کا غیرقانونی کاروبار کرنے والوں سمیت ہنڈی حوالہ، ڈالر اسمگلنگ، ڈالر ذخیرہ کرکے مصنوعی مزید پڑھیں

پاکستانی سیاست

پاکستانی سیاست میں امریکا کوئی مداخلت نہیں کر رہا، امریکی سینیٹر

امریکی سینیٹر کرس وان ہالن نے کا کہنا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ پاکستانی سیاست میں مداخلت نہیں کر رہی اور یہ پاکستانی عوام پر منحصر ہے کہ وہ اپنے قائدین کا فیصلہ کریں۔ ویب ڈیسک: پاکستانی ڈاکٹرز کی تنظیم کے مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم کا مراکش میں زلزلے سے جانی و مالی نقصانات پر اظہار افسوس

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے مراکش میں شدید زلزلے کے باعث قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی افسوس ظاہر کرتے ہوئے حکومت اور عوام سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ویب ڈیسک: مراکش کی فوج نے خوفناک زلزلے کے مزید پڑھیں

تشویش کا اظہار

پاکستان کا افغان حکومت سے ایک بار پھر سخت تشویش کا اظہار

پاکستان کی جانب سے افغان حکومت سے ایک بار پھر سخت تشویش کا اظہار کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نمائندہ خصوصی برائے افغانستان آصف درانی نے پاکستان کی جانب سے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ طور خم بارڈر مزید پڑھیں

پراسیکیوٹر جنرل نیب

پراسیکیوٹر جنرل نیب جسٹس (ر) سید اصغر حیدر عہدے سے مستعفی

پراسیکیوٹر جنرل نیب جسٹس ریٹائرڈ سید اصغر حیدر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق پراسیکیوٹر جنرل نیب سید اصغر حیدر کی مدت ملازمت فروری 2024 میں مکمل ہونا تھی۔ نیب کے پراسیکیوٹرجنرل سید اصغر مزید پڑھیں

آفیشل سیکرٹ ایکٹ

عمران خان کا آرمی ترمیمی قانون، آفیشل سیکرٹ ایکٹ کیخلاف عدالت سے رجوع

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں ترامیم کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ ویب ڈیسک: چیئرمین تحریک انصاف نے شعیب شاہین کی وساطت سے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر مزید پڑھیں

چیف جسٹس

نامزد چیف جسٹس کی حلف برداری کے بعد ساتھی ججز کوعشائیے کی دعوت

سپریم کورٹ کے جسٹس فائز عیسیٰ نے بطور چیف جسٹس پاکستان اپنی حلف برداری کے بعد ساتھی ججز کوعشائیے کی دعوت دے دی۔ ویب ڈیسک: ذرائع کے مطابق جسٹس فائز عیسی کی جانب سے ساتھی ججز کوعشائیے کی دعوت 17 مزید پڑھیں

انسداد دہشتگردی عدالت

انسداد دہشتگردی عدالت: یاسمین راشد کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

انسداد دہشتگردی عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ ویب ڈیسک: لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کی جج عبہر گل نے یاسمین راشد کے خلاف اداروں کے خلاف اشتعال انگیز بیان اورجلاؤ گھیراؤ کے کیس مزید پڑھیں

سانحہ 9 مئی

سانحہ 9 مئی، پی ٹی آئی رہنماوں کی جائیداد ضبط کرنے کی استدعا

ویب ڈیسک: سانحہ 9 مئی کے حوالے سے جلاؤ گھیراؤ کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے گرد گھیرا مزید تنگ کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق 22 پی ٹی آئی رہنماؤں کی جائیداد، اکاؤنٹس ضبط کرنے کی مزید پڑھیں

آصف زرداری الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آئین کے مطابق انتخابات کرائے گا، آصف زرداری

ویب ڈیسک: سابق صدر مملکت اور پی پی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر پر اپنے مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن آئین کے مطابق الیکشن کرائے گا مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کی عوامی رابطہ مہم شروع، بلاول کل سکرنڈ پہنچیں گے

ویب ڈیسک: پیپلز پارٹی نے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کر دیا، پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کل شہید بینظیر آباد کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔ عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں بلاول بھٹو زرداری کل سکرنڈ پہنچیں مزید پڑھیں