چیف جسٹس

نامزد چیف جسٹس کی حلف برداری کے بعد ساتھی ججز کوعشائیے کی دعوت

سپریم کورٹ کے جسٹس فائز عیسیٰ نے بطور چیف جسٹس پاکستان اپنی حلف برداری کے بعد ساتھی ججز کوعشائیے کی دعوت دے دی۔
ویب ڈیسک: ذرائع کے مطابق جسٹس فائز عیسی کی جانب سے ساتھی ججز کوعشائیے کی دعوت 17 ستمبر کیلئے دی گئی ہے۔جسٹس فائز عیسی اور انکی اہلیہ کی جانب سے باضابطہ دعوت نامے ججز کو موصول ہوگئے۔
موجودہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو بھی عشائیے میں مدعو کیا گیا ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال 16 ستمبر کو ریٹائر ہونگے۔ ان کی جگہ جسٹس فائز چیف جسٹس پاکستان کا عہدہ سنبھالیں گے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں مختلف واقعات کے دوران ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی