shibli faraz

حکومت چینی ،گندم اوربجلی سکینڈل میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی کرے گی۔شبلی فراز

 وزیراطلاعات شبلی فرازنے کہاہے کہ حکومت چینی ،گندم اوربجلی سکینڈل میں ملوث لوگوں کے خلاف کارروائی کرے گی۔ انہوں نے کہاکہ چینی اورگندم بحران کی انکوائری رپورٹ کا فرانزک آڈٹ جاری ہے جبکہ آئی پی پیزسکینڈل کو کوروناوباء اورلاک ڈائون مزید پڑھیں

IMRAN KHAN 7

وفاقی کابینہ کا لاک ڈاون میں نرمی کا بڑا فیصلہ، تمام کاروبار کھولنے کی مشروط منظوری

اسلام آباد : تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں لاک ڈاؤن میں نرمی یا ختم کرنے پر حتمی مشاورت ہوئی، وفاقی کابینہ نے ملکی معاشی و سیاسی صورتحال پر بھی غور مزید پڑھیں

765362 6204511 usmanbuzdar updates

پنجاب حکومت لاک ڈاؤن سے متاثر 3 ہزار فنکاروں کی مالی معاونت کرے گی

لاہور: پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن سے متاثر 3 ہزار فنکاروں کی مالی معاونت کرنے کا اعلان کر دیا۔ صوبائی محکمہ اطلاعات و ثقافت نے مستحق فنکاروں کے لیے مالی امداد کا پیکج تیار  کیا ہے جس کی منظوری وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

112149490 mediaitem112149489

پاکستان میں کرونا وبا سے کل اموات 486، تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 21501 ہو گئی

اسلام اباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اَپ ڈیٹ کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز تیز رفتاری کے ساتھ بڑھ رہے ہیں ، ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کورونا وائرس کے باعث مزید پڑھیں

arif alvi 2

کوروناوائرس کے بحران کی آڑ میں مسئلہ کشمیر کو پس پشت ڈالنے کی کوششیں کی جارہی – صدر ڈاکٹر عارف علوی

ویب ڈسک : صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کوروناوائرس کے بحران کی آڑ میں مسئلہ کشمیر کو پس پشت ڈالنے کی کوششیں کی جارہی ،  آج (منگل) کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ فلسطین اور مزید پڑھیں

47600519 303

حکومت کے دہرے رویے کے باعث ملک میں انتشار پھیل رہا ہے،بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کورونا وائرس کے معاملے پر وفاقی حکومت کی پالیسیوں کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وبا کی سنگین صورتحال میں وفاقی مزید پڑھیں

6313919781588594872

معاشی صورتحال اور زمینی حقائق مدنظر رکھتے ہوئے لاک ڈاؤن میں بتدریج نرمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے -وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نے  معاشی صورتحال، زمینی حقائق اور اور عوام کو درپیش مشکلات کے پیش نظر رکھتے ہوئے لاک ڈاؤن میں بتدریج نرمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، وزیراعظم کا مزید پڑھیں

728704 4189845 04 akhbar

کورونا ازخود نوٹس- سارے کام کاغذوں میں ہی ہورہے ہیں کسی چیز میں کوئی شفافیت نہیں -چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں کرونا وائرس ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ ماسک اور گلوز کےلیے کتنے پیسے چاہیے؟ اگر ہول سیل میں خریدا جائےتو2 روپے کا ماسک ملتا ہے تو ان چیزوں مزید پڑھیں

281196 9976073 updates

سری لنکن ائیرلائن کی خصوصی پرواز کے ذریعے کولمبو سے 51 پاکستانی وطن پہنچ گئے

اسلاسم آباد:سری لنکن ائیرلائن کی خصوصی پرواز کے ذریعے کولمبو سے 51 پاکستانی وطن پہنچ گئے۔سندھ اور پنجاب سے تعلق رکھنے والے 51 پاکستانی مسافر سری لنکن ائیر لائن کی خصوصی پرواز سے وطن واپس پہنچے ہیں۔کولمبو سے کراچی پہنچنے مزید پڑھیں

639670 7789793 sania nishtar updates

9 مئی کے بعد لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ تمام صوبوں کے اتفاق رائے سے کیا جائے گا۔ اسد عمر

اسلام اباد : وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نےاسلام آباد میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے بعد لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ تمام صوبوں کے اتفاق رائے سے مزید پڑھیں

covid 1

ملک میں کورونا سے کل اموات 440 ہوگئیں اور متاثرہ مریضوں کی تعداد 19103 ہو گئی

ملک میں کورونا سے کل اموات 440 ہوگئ اور متاثر مریضوں کی تعداد 19103 حو گئ اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز روز بروز بڑھتے جارہے ہیں اور آج مزید نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرین کی مزید پڑھیں

NAB featured 750x369 1

نیب نے شہباز شریف کو آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں کل طلب کر لیا

لاہور : نیب لاہور نے شہباز شریف کو آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں کل طلب کر لیا ہے ، تفصیلات کے مطابق نیب نے شہباز شریف کو آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس مزید پڑھیں

Sania Nishtar

مستحق افراد کیلئے کووڈ19فنڈز سے امداد کی فراہمی کاسلسلہ جاری رہیگا- معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر

ویب ڈسک : معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کہنا ہے کہ حکومت مستحق افراد کیلئے کووڈ19فنڈز سے امداد کی فراہمی کاسلسلہ جاری رکھی گی- انہوں نے کہا کہ وزیراعظم  عمران خان نے ویب پورٹل کا اجراء کیا ہے جس کے مزید پڑھیں

USMAN

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے حفاظتی سامان اور دوسرے آلات صوبے میں باآسانی دستیاب ہیں،وزیر اعلیٰ پنجاب

پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب بھر میں آج سے کورونا وائرس کے روزانہ چھ ہزار ٹیسٹ کئے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے حفاظتی مزید پڑھیں

2302232621588423260

ملازمتوں سے فارغ ہونے والے افراد کیلئے امدادی پروگرام کے ویب پورٹل کا افتتاح کر دیا گیا

اسلام اباد : ملازمتوں سے فارغ ہونے والے افراد کیلئے امدادی پروگرام کے ویب پورٹل ehsaaslabour۰nadra۰gov۰pk کا افتتاح کر دیا گیا وزیراعظم عمران خان نے کوروناوائرس کے تناظر میں لاک ڈاؤن سے بے روزگار ہونے والے افراد کو مدد فراہم مزید پڑھیں

111 4

حکومت ہرممکن کوشیش کر رہی ہے کہ بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو جلدازجلد وطن واپس لایا جائے-معید یوسف

اسلام آباد : قومی سلامتی کے بارے میں معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ حکومت ہرممکن کوشیش کر رہی ہے کہ بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کو جلدازجلد وطن واپس لایا جائے- انہوں نے آج اسلام آباد میں مزید پڑھیں