arif alvi 1

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی، وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کے ہمراہ بیجنگ میں پاکستانی طلباء کے ساتھ ملاقات

پاکستانی طلباء نے صدر پاکستان، وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور وزیر منصوبہ بندی کو بیجنگ میں خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ ہم چینی حکومت کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے بہترین انداز میں ہمارا مزید پڑھیں

Court 750x369 1

‏کورونا وائرس کےخدشے کےپیش نظراسلام آباد کچہری بند کردی گئی

،اسلام آباد: اسلام آباد بار کے مطا بق کوروناوائرس کےخدشے کےپیش نظراسلام آبادکچہری بندکردی گئی ، ‏اسلام آباد کی ضلعی کچہری 5 اپریل تک بندرہےگی، ‏تعطیلات کےدوران ڈیوٹی ججزصرف ضمانت،اسٹےآرڈراورارجنٹ کیسزسنیں گے .

download 29

کرونا وائرس کے پیش نظر نادرا نے عوام کی سہولت کیلیے نیا حکم جاری کردیا

ستمبر 2019 سے ختم ہوجانے والے شناختی کارڈز کی جولائی 2020 سے پہلے تجدید کرانا ضروری نہیں، ایسے تمام کارڈز کی توسیع دی گئی۔ شناختی کارڈز میں ترامیم کے لیے نادرا کی آن لائن سروسز کو استعمال کیا جاسکتا ہے.

637187449130130000

پاکستان میں کورونا وائرس کی تشخیص کی سہولت والی 14لیبز کی فہرست جاری

اسلام آباد :کورونا وائرس کی تشخیص کی سہولت والی 14لیبز کی فہرست جاری کر دی گئی ۔این آئی ایچ اسلام آباد اور اے ایف آئی پی راولپنڈی میں سہولت موجود ہے.لاہور میں پنجاب ایڈز لیب اور شوکت خانم ہسپتال میں مزید پڑھیں

5beb150cb8655

کرونا وائرس کے پیش نضر دفتر خارجہ کاقونصلر سروسز بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:کرونا وائرس کے پیش نظر دفتر خارجہ نے قونصلر سروسز کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا،ترجمان دفتر خارجہ کے بتایا کہ وزارت خارجہ نے تمام واک ان قونصلر سروسز کو معطل کرنے کا فیصلہ کر لیا, فیصلہ کرونا مزید پڑھیں

344577 2670397 updates

نماز جمعہ دو شفٹوں میں ادا کی جائے- خیبرپختونخوا محکمہ اوقاف

پشاور : خیبرپختونخوا محکمہ اوقاف کا کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے اقدامات، نماز جمعہ دو شفٹوں میں ادا کی جائے تاکہ جمعہ اجتماعات میں رش سے بچا جاسکے.محکمہ اوقاف خیبر پختونخوا نے تمام ضروری اقدامات کا اعلامیہ جاری مزید پڑھیں

CM sindh

کورونا وائرس کے مزید کیس سامنے آنے کا خدشہ ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایک نیوز کانفرنس میں بتایا کہ چین میں کورونا وائرس سامنے آنے کے بعد حفاظتی اقدامات شروع کیے. 2 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں، اور 25 زیر علاج ہیں. وائرس سے مزید پڑھیں

1686772 sanjarani 1523865553

کل بروز منگل صبح ساڑھے دس بجے پوری قوم یکجا ہو کر اور یک زبان ہو کر دعا کیلئے نکلے،قائمقام صدر

اسلام آباد:قائمقام صدر محمد صاد ق سنجرانی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ کل بروز منگل 17 مارچ 2020 صبح ساڑھے دس بجے پوری قوم یکجا ہو کر اور یک زبان ہو کر دعا کیلئے نکلے : قائمقام صدر مزید پڑھیں

images 2 3

کروناوائرس کے علاج کیلئے نامزد ہسپتالوں کو فی الفور آرمی میڈیکل کور کے حوالے کیا جائے ،سینیٹر رحمان ملک

اسلام آباد:چئیرمین قائمہ کمیٹی داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے وزیراعظم عمران خان سے ہسپتالوں کو آرمی میڈیکل کور کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ،کروناوائرس کے علاج کیلئے نامزد ہسپتالوں کو فی الفور آرمی میڈیکل کور کے حوالے کیا جائے، مزید پڑھیں

275030 7000223 updates

کرونا وائرس کے پیش نظر چمن بارڈر پندرہ ویں روز بھی بند

چمن:سیکورٹی احکام کے مطابق کرونا وائرس کی باعث وفاقی حکومت کی ہدایت پر چمن پاک افغان سرحد آج پندرہ ویں روز بھی بند ہے۔سرحد کی بندش سے دوطرفہ آمدورفت ،ہر قسم تجارتی سرگرمیاں معطل ہے ،باب دوستی پر کسی قسم مزید پڑھیں

download 4

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں بدستور اضافہ جاری

کرونا سے متاثرہ افراد کی مستند رپورٹ وزارت صحت نے جاری کردی، ملک میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد31 ہوگئی، ہسپتالوں میں اس وقت28 مریض داخل ہیں۔ کورونا وائرس سے متاثرہ 3 افراد مکمل صحتیاب ہوکر ہسپتال سے ڈسچارچ مزید پڑھیں