544b9d30 42d5 4d7c b55f 14349f6bba54

پشاور میں چلنے والی پرانی بسوں اور ویگنوں کو مرحلہ وار سکریپ کرنے کا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک (پشاور): پشاور میں چلنے والی پرانی بسوں اور ویگنوں کو مرحلہ وار سکریپ کرنے کا سلسلہ جاری، ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق اب تک مجموعی طور پر 84 سے زائد پرانی گاڑیوں کو سکریپ کیا جاچکا ہے، 64 مزید پڑھیں

173401 092910 updates

پشاور:رمضان المبارک میں سیکورٹی پلان تشکیل

ویب ڈیسک (پشاور)کپیٹل سٹی پولیس پشاور نے رمضان المبارک کے لئے سکیورٹی پلان تشکیل دے دیا ہے، پلان کے مطابق 3 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات ہونگے۔ پولیس گشت میں اضافہ کرکے 30 اضافی پولیس موبائل ٹیم اور30 سپیشل مزید پڑھیں

arrest7

پشاور:سی ٹی ڈی کارروائی ,دودہشت گردگرفتار

ویب ڈیسک (پشاور) کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے کاراوئی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان کے دو افغان بھتہ خور دہشتگرد گرفتار کر لئے، دہشتگرد افغانستان سے بھتہ وصولی کیلئے 60 دن کا ویزہ حاصل کرنے آئے تھے دہشتگردوں کے قبضے سے مزید پڑھیں

Corona 2

کورونا کی تیسری لہر،خیبرپختونخوا میں مثبت کیسزکی شرح بڑھنےلگی

ویب ڈیسک (پشاور)خیبرپختونخوا میں کورونا کیسزکی شرح میں تیزی سے اضافہ کورونا وائرس مثبت کیسز کی شرح 11.5 فیصد تک جا پہنچی۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا کے دس اضلاع میں کورونا کی شرح 10 فیصد سے زیادہ مزید پڑھیں

Screen Shot 2021 04 13 at 2.34.25 PM

پشاور: ایڈہاک پر بھرتی ڈاکٹروں کا احتجاج

ویب ڈیسک(پشاور)پشاور کے ایڈہاک پر بھرتی ڈاکٹرز نے احتجاج کیا، ایڈہاک ڈاکٹرز پشاور پریس کلب سے صوبائی اسمبلی تک واک کرینگے۔ ایڈہاک ڈاکٹرز کے صدر کے مطابق کورونا کے خلاف فرنٹ لائن فورس کے طور پر 1299 ڈاکٹرز بھرتی ہوئے مزید پڑھیں

governer house 1024x640 1

گورنرہاؤس پشاورمیں تقریب حلف برداری کاانعقاد

ویب ڈیسک (پشاور)اراکین صوبائی اسمبلی عاطف خان، شکیل احمد خان، فضل شکور اور فیصل امین گنڈا پور نے صوبائی وزیر کے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ گورنرخیبر پختونخوا شاہ فرمان نے اراکین صوبائی اسمبلی عاطف خان، شکیل خان، فضل شکور مزید پڑھیں

897642 3058565 sindh updates

کورونا وائرس:خیبرپختونخواپولیس کے متاثرہ افسران و اہلکاروں کی تعداد 12ہوگئی

ویب ڈیسک (پشاور) کورونا کی تیسری لہر کے خطرناک وار جاری ہیں، پشاور میں پولیس اہلکار و افسران بھی کورونا وائرس سے متاثر ہونے لگے ہیں۔ ترجمان کے مطابق کورونا وائرس کی تیسری لہر کے دوران پشاور پولیس کے 12 مزید پڑھیں

Untitled 1 383

سرکاری ملازمین نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا،کامران بنگش

ویب ڈیسک (پشاور): سرکاری ملازمین سے مذاکرات کامیاب ہوگئے، کامران بنگش کے مطابق سرکاری ملازمین نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا، سرکاری ملازمین کے ساتھ مذاکرات جرگہ ہال صوبائی اسمبلی میں ہوئے، حکومتی مذاکراتی ٹیم میں ترجمان خیبر مزید پڑھیں

Untitled 1 382

گورنر خیبر پختونخوا نے صوبے کے سرکاری جامعات میں رجسٹرار اورٹریژرر تعیناتی روک دی

ویب ڈیسک (پشاور): گورنر خیبر پختونخوا نے صوبے کے سرکاری جامعات میں رجسٹرار اورٹریژرر تعیناتی روک دی، مراسلہ کے مطابق محکمہ اعلی تعلیم کا تمام سرکاری جامعات کے وائس چانسلرز کے نام مراسلہ، رجسٹرار اور ٹریژرر کے عہدوں پر اے مزید پڑھیں

Saudi Moonsight

مولانا عبدالخبیرآزاد کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

ویب ڈیسک (پشاور)رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا،اجلاس کی صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چئیرمین مولانا عبدالخبیر ازاد کریں گے۔ ایڈمنسٹریٹر اوقاف خیبر پختون خوا جمال الدین کے مطابق اجلاس مزید پڑھیں

taimor 750x369 1

پشاور:پرائیویٹ ہسپتالوں میں کورونا کاعلاج صحت کارڈ پلس پرمفت ہوگا،تیمورجھگڑا

ویب ڈیسک (پشاور) صوبائی وزیر صحت تیمور جھگڑا نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پرائیویٹ ہسپتالوں میں کورونا کا علاج صحت کارڈ پلس پرمفت ہوگا ۔ سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر پٹوئٹر پرجاری پیغام میں انہوں نےکہا کہ مزید پڑھیں

839531 3728766 shokat updates

پشاور:چودہ سومیگاواٹ بجلی بنانےکی منصوبہ بندی ہوچکی ہے،شوکت یوسفزئی

ویب ڈیسک (پشاور) صوبائی وزیرشوکت یوسفزئی نے میڈیاسے بات کرتے ہوئے کہا کہ چودہ سو میگا واٹ بجلی بنانے کی.منصوبہ بندی ہو چکی ہے گزشتہ حکومتوں میں 160 میگا واٹ بجلی پیدا ہوئی ہے۔ انہوں نےکہا ہماری حکومت اور گزشتہ مزید پڑھیں

ڈی ایم اے

پی ڈی ایم اےنےمون سون اورناگہانی قدرتی آفات سےنمٹنےکیلئےامدادی سامان مہیاکردیا

ویب ڈیسک(پشاور)پی ڈی ایم اےنےمون سون اور ناگہانی قدرتی آفات سےنمٹنےکے لئےصوبےکے30 اضلاع کی ضلعی انتظامیہ کوامدادی سامان مہیاکردیا گیا ہے۔ ذرائع پی ڈی ایم اے کے مطابق امدادی سامان میں4750 خیمے،4700 کمبل،3950پلاسٹک میٹ،4100 میٹس، 3790 کچن سیٹ، 6350 مچھردانیاں2450 مزید پڑھیں

23 28

پشاور:صوبائی اسمبلی کےسامنےاحتجاجی مظاہرے، ٹریفک کا نظام درہم برہم

ویب ڈیسک(پشاور)خیبرپختونخوا اسمبلی کے سامنے 4 مظاہرے، احتجاج اور دھرنے کے باعث شہر کا ٹریفک نظام درہم بر ہم ہو کر رہ گیا ہے ۔ دو گھنٹوں سےجی ٹی روڈ ، رنگ روڈ یونیورسٹی روڈ اور صدر روڈ پر شدید مزید پڑھیں

patient fm

پشاور:ایل آرایچ میں کوروناکےمریضوں کی تعداد 300 سےتجاوزکرگئی

ویب ڈیسک(پشاور)کورونا کی تیسری لہر کےوار جاری ، ایل آر ایچ میں کوروناکے مریضوں کی تعداد 329 تک پہنچ گئی ہے۔ ترجمان ایل آر ایچ محمد عاصم کے مطابق کورونا کے داخل مریضوں میں 305 پازیٹیو باقی مشتبہ مریض ہیں، مزید پڑھیں

covid 19 vaccine 1605175128

افغان مہاجرین اورغیرملکیوں کوکوروناویکسین لگانےکافیصلہ

ویب ڈیسک(پشاور)این سی او سی نےغیرملکیو ں اورمہاجرین سے متعلق ویکسین پالیسی سےخیبرپختونخواحکومت کو آگاہ کردیا60 سال سےزائد فارنر کو کسی بھی ویکسین سنٹرپرویکسین لگائی جائی گی غیرملکیوں کو ویکسین لگانےکےلئے پاسپورٹ نمبراور تاریخ پیدائش ضروری ہوگا۔ ذرائع کے مطابق7 مزید پڑھیں

ssp

پشاور:SSP آپریشنزیاسرآفریدی کورونامیں مبتلا

ویب ڈیسک (پشاور)پشاور کے ایس ایس پی آپریشنز یاسر آفریدی کا کوروناوائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ایس ایس پی آپریشنز پشاور یاسر آفریدی نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پرخود کو قرنطینہ کرلیا ہے ۔ ایس ایس پی آپریشنزیاسر آفریدی نےبتایا کہ مزید پڑھیں

Hot Weather Khi Aslive 19 10 680x470 1

خیبرپختونخوامیں آئندہ 24 گھنٹوں کےدوران موسم خشک رہنےکاامکان

ویب ڈیسک(پشاور) خیبرپختونخوا میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا۔بونیر ، ایبٹ آباد، کوہستان، تورغر اور مانسہرہ میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز کالام ،مالم جبہ میں 3 ملی مزید پڑھیں

9999999

خیبرپختونخواکی عوام اب صحت پلس کارڈ کےذریعےکورونا کا علاج کرسکیں گے

ویب ڈیسک(پشاور)خیبرپختونخوا میں کورونا کا علاج بھی صحت کارڈ پلس سے شروع ہوگیا تمام سرکاری اور متعدد نجی ہسپتالوں میں کورونا کا علاج مفت کیا جائے گا محکمہ صحت کے مطابق سوات ،ملاکنڈ اور پشاور کے سرکاری اسپتالوں کے ساتھ مزید پڑھیں

Untitled 1 377

خیبر پختونخواہ میں کرونا سے ڈاکٹر پروفیسر ڈاکٹر الیاس سعیدی شہید

ویب ڈیسک (پشاور):خیبر پختونخواہ میں کرونا سے ایک اور ڈاکٹر شہید ،شہدا ڈاکٹرز کی تعداد 57 ہوگئی، پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر الیاس سعیدی کرونا سے شہید، پروفیسر ڈاکٹر الیاس سعیدی میڈیسن کے بطور پروفیسر لیڈی ریڈنگ ہسپتال مزید پڑھیں