Untitled 1 335

خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے35 افراد جاں بحق , 1007 نئے کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک (پشاور):محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے35 افراد کا انتقال ہوا، کورونا وائرس کی وجہ سے پشاور میں ریکارڈ 22 افراد جاں بحق، صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد2417 مزید پڑھیں

Untitled 1 334

پشاور:پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے رویئے کے خلاف تاجر برادری سراپا احتجاج

ویب ڈیسک (پشاور): پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے رویئے کے خلاف تاجر برادری سراپا احتجاج، شاقبول بازار کے تاجروں نے پولیس کی جانب سے بلا وجی پکڑ دھکڑ کے خلاف نمک منڈی چوک بلاک کر دیا، تاجروں نے اپنے مطالبات مزید پڑھیں

2089733 cmmahmood 1572412944

رمضان میں خود ساختہ مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کی کسی صورت برداشت نہیں-وزیر اعلی محمود خان

ویب ڈیسک:وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت رمضان المبارک حوالے سے اجلاس، رمضان کے مہینے میں عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی کے لئے رمضان اسٹریٹجی کی منظوری، اشیائے ضروریہ کی بلاتعطل فراہمی کے سلسلے مزید پڑھیں

Untitled 1 329

پشاور:پولیس اسٹیشن سربند کی حدود میں پانی پائپ کے تنازعہ پر فائرنگ۔ دو جاں بحق اور ایک زخمی

ویب ڈیسک (پشاور):پولیس اسٹیشن سربند کی حدود سنگو لنڈے میں پانی پائپ کے تنازعہ پر فائرنگ ہوئی دو جاں بحق اور ایک زخمی، فائرنگ کرنے والا چچازاد ہے زخمی و جاں بحق ہونے والوں کی شناخت درجہ زیل ناموں سے مزید پڑھیں

image 20161031 15783 z7q6hf

پشاور: شہروں کے مابین پبلک ٹرانسپورٹ پر دو دن کی پابندی عائد

ویب ڈیسک(پشاور)شہروں کے مابین پبلک ٹرانسپورٹ پر دو دن کی پابندی عائدکر دی گئی ۔سیکرٹری ٹرانسپورٹ منظور خان کے مطابق ہفتہ اور اتوار کو ایک شہر سے دوسرے شہر تک پبلک ٹرانسپورٹ بند رہی گی، ہفتے میں دو دن پبلک مزید پڑھیں

0225b679 bd53 407e a850 a7a9aacc33bb

پشاور: 55سالہ شخص خودکشی کے غرض سے بجلی کے ٹاور پر چڑھ گیا

ویب ڈیسک(پشاور) پہاڑی پورہ میں 55سالہ شخص خودکشی کیلئے بجلی کے ٹرانسمیشن لائن کے ٹاور پر چڑھ گیا ۔ پولیس کے مطابق فضل یوسف نامی شخص نواز شریف اور ملک دشمن عناصر کیخلاف مقدمات درج کرنے کا مطالبہ کررہا تھا،فضل مزید پڑھیں

عوام کو کورونا وائرس کے علاج معالجے کی سہولت بالکل مفت حاصل ہونگی.وزیراعلی محمود خان

ویب ڈیسک : وزیر اعلی محمود خان نے کورونا کا علاج صحت کارڈ پلس سکیم میں شامل کرنے کا اعلان کردیا، متعلقہ حکام کو کویڈ ویکسینیشن صحت کارڈ سکیم میں شامل کرنے کے لئے فوری بنیادوں پر ضروری اقدامات اٹھانے مزید پڑھیں

5fef92c379da5

وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے کورونا کا علاج صحت کارڈ پلس سکیم میں شامل کرنے کا اعلان کردیا

ویب ڈیسک : وزیر اعلی نے کورونا کا علاج صحت کارڈ پلس سکیم میں شامل کرنے کا اعلان کردیا۔ متعلقہ حکام کو کویڈ ویکسینیشن صحت کارڈ سکیم میں شامل کرنے کے لئے فوری بنیادوں پر ضروری اقدامات اٹھانے کی ہدایت۔ مزید پڑھیں

Untitled 1 326

پشاور:صوبے کے بڑے ہسپتال میں کورونا کے مریضوں کے لیے بیڈز کی کمی

ویب ڈیسک (پشاور): صوبے کے سب سے بڑے ہسپتال میں کورونا کے مریضوں کے لیے بیڈز کی کمی، لیڈی ریڈنگ ہسپتال نے مزید بیڈز کے لیے ہسپتال انتظامیہ کو مراسلہ بھیج دیا، مریضوں کے بیڈز کے لیے سرجیکل بلاک کو مزید پڑھیں

Untitled 1 323

پشاور:دورہ روڈ اچینی کے قریب گھر کی چھت گرگئی،3 افراد جاں بحق،4 زخمی

ویب ڈیسک (پشاور): دورہ روڈ اچینی کے قریب کچے گھر کی چھت گرگئی، ابتدائی طور پر ملبے کے نیچے 7 افراد ملبے تلے دب گئے، ڈیزاسٹر اور ایمبولینس ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔ اہلکاروں نے مزید پڑھیں

Untitled 1 320

کرونا کی تیسری لہر دو مزید ہیلتھ ملازم کرونا سے شہید

ویب ڈیسک :کرونا کی تیسری لہر دو مزید ہیلتھ ملازم کرونا سے شہید، خیبر پختون خواہ میں کرونا سے شہید ہیلتھ ملازمین کی تعداد 81 ہو گئی، ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ اباد کا کلاس فور ملازم انور کمال کرونا کا مزید پڑھیں

Coronavirus file 2

خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے19 افراد جاں بحق مزید 1156 کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے19 افراد کا انتقال ہوا، محکمہ صحت رپورٹ کے مطابق صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 2382 ہوگئی، خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 1156 کیسز رپورٹ مزید پڑھیں

Untitled 1 319

پشاور: پبلک ٹرانسپورٹ سروس ہفتہ اور اتوار کو بند کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک (پشاور):پبلک ٹرانسپورٹ سروس کو ہفتہ میں دو دن یعنی ہفتہ اور اتوار بند کرنے کا فیصلہ، محکمہ ٹرانسپورٹ کا اعلامیہ جاری خیبر پختونخوا میں تین اور چار اپریل کو ہونے والے پولیس اور اساتزہ بھرتی کے ٹسٹ کینسل، مزید پڑھیں

Bab e Khyber

خیبرپختونخواکا نام تبدیل کرنےکیلئےآئینی ترمیم کابل قومی اسمبلی میں پیش

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کا نام تبدیل کرنے کیلئے آئینی ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش،آئین میں ترمیم کا بل محسن داوڑ نے پیش کیا. محسن داوڑ ںے بل میں لکھا ہے کہ اٹھارویں ترمیم میں صوبے کا نام تبدیل مزید پڑھیں

f84e7704 6f1d 445c 8480 d864f6d5b837

نوجوانوں کو کھیلوں کی سرگرمیاں مہیا کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔ وزیر اعلیٰ محمود خان

یب ڈیسک (پشاور)وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے محکمہ کھیل وسیاحت کی جانب سے خصوصی افراد کیلئے بنائی گئی بسوں کا افتتاح کردیا۔پشاور،وزیر اعلی نے خصوصی کھلاڑی مسمات شیراز سے باقاعدہ افتتاح کروایا۔اس حوالے سے وزیر اعلیٰ محمود خان کا کہنا مزید پڑھیں

download 2 77

وزیراعلیٰ ہاؤس کے 6 ملازمین کے کورونا ٹیسٹ مثبت، محمود خان کی سرگرمیاں محدود

ویب ڈیسک (پشاور)وزیر اعلی ہائوس خیبر پختونخوا کے دفتر کے چھ ملازمین کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے ۔وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے معمول کی سرگرمیاں محدود کردیں۔ سی ایم ہاوس کے تمام ملازمین کے لئے کورونا ٹیسٹ لازمی مزید پڑھیں

555 6 scaled

پشاور:خواجہ سرا کو اغوا کر کے جنسی تشدد اور نقدی چھینے والے چار ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک (پشاور)خواجہ سرا صدام عرف سویٹی کو اغوا کرنے والے چار ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ۔ملزمان نے خواجہ سرا کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ملزمان نے مبینہ طور پر خواجہ پر جنسی تشدد کی ویڈیوز بھی بنائی مزید پڑھیں

download 1 130

پشاور: انڈسٹریل اسٹیٹ حیات آباد میں ماچس کی فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

ویب ڈیسک (پشاور) انڈسٹریل اسٹیٹ حیات آباد میں علی الصبح ماچس کی فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو کے مطابق ابتدائی طور پر آگ لگنے کی وجوہات سامنے نہیں ائیں۔تیز ہواں کے باوجود فائر فائٹرز نے پیشہ وارانہ طریقے مزید پڑھیں

Cold wave 455x250 1

خیبر پختونخوا کے میدانی علاقے تیز ہواں کی لپیٹ میں:آئندہ چوبیس گھنٹوں میں مزید تیز ہونے کا امکان

ویب ڈیسک(پشاور) خیبر پختونخوا کے میدانی علاقے تیز ہواں کی لپیٹ میں۔محکمہ موسمیات کے مطابقآئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزیدتیز ہوائیں چلے گی ،صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا ۔ افغانستان بارڈر سے شروع ہونیوالی ہواں کی مزید پڑھیں