Untitled 1 319

پشاور: پبلک ٹرانسپورٹ سروس ہفتہ اور اتوار کو بند کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک (پشاور):پبلک ٹرانسپورٹ سروس کو ہفتہ میں دو دن یعنی ہفتہ اور اتوار بند کرنے کا فیصلہ، محکمہ ٹرانسپورٹ کا اعلامیہ جاری خیبر پختونخوا میں تین اور چار اپریل کو ہونے والے پولیس اور اساتزہ بھرتی کے ٹسٹ کینسل، ایٹا کے زیر اہتمام پولیس ڈیپارٹمنٹ میں مردان اور کوہاٹ میں ہونے والا ایٹا ٹسٹ کینسل، چار اپریل کو قبائلی اضلاع کےلئے سی ٹی اساتزہ بھرتی کا ٹسٹ بھی کینسل، ایجوکیشنل ٹسٹنگ اینڈ ایوالویشن نے دونوں ٹسٹس کینسل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، صوبے میں ہیلتھ ایمرجنسی اور کورونا صورتحال کے باعث ٹسٹس کینسل کر دیے، کورونا صورتحال میں بہتری انے کے بعد ٹسٹ کےلئے تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  فیصل کریم کنڈی نے بطور گورنر خیبرپختونخوا حلف اٹھا لیا