Untitled 1 318

پشاور: ناصر باغ روڈ پر جوہڑ میں بچہ ڈوبنے کی وجہ سے فوت ہوگیا

ویب ڈیسک (پشاور): ناصر باغ روڈ پر جوہڑ میں ناصر نامی بچہ ڈوب گیا، اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 غوطہ خور ٹیم اور ریسکیو ایمولینس موقع پر پہنچ گئی، غوطہ خور ٹیم نے 30 منٹ کے سرچ کے بعد بچے کو جوہڑ سے نکال لیا، پانی میں ڈوبنے کی وجہ سے بچہ فوت ہوگیا تھا، جسد خاکی کو ضروری کاروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کر دی گئی، ڈوبنے والے بچے کی شناخت ناصر ولد بلال کے نام سے ہوئی.

مزید پڑھیں:  نگران حکومت کا گندم درآمد سیکنڈل میں ملوث ہونا انتہائی شرمناک ہے ،پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز