Untitled 1 329

پشاور:پولیس اسٹیشن سربند کی حدود میں پانی پائپ کے تنازعہ پر فائرنگ۔ دو جاں بحق اور ایک زخمی

ویب ڈیسک (پشاور):پولیس اسٹیشن سربند کی حدود سنگو لنڈے میں پانی پائپ کے تنازعہ پر فائرنگ ہوئی دو جاں بحق اور ایک زخمی، فائرنگ کرنے والا چچازاد ہے زخمی و جاں بحق ہونے والوں کی شناخت درجہ زیل ناموں سے ہوئی، عبدالشکور ولد فرمان بعمر20/22 جاں بحق، زکریا ولد شاہ خالد بعمر 7/8 جاں بحق، نزیر حسین زخمی مدعی، فائرنگ کرنے والے کی شناخت فلک نیاز نے کی.

مزید پڑھیں:  گندم سکینڈل کی تحقیقات، سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر طلب