عوام کو کورونا وائرس کے علاج معالجے کی سہولت بالکل مفت حاصل ہونگی.وزیراعلی محمود خان

ویب ڈیسک : وزیر اعلی محمود خان نے کورونا کا علاج صحت کارڈ پلس سکیم میں شامل کرنے کا اعلان کردیا، متعلقہ حکام کو کویڈ ویکسینیشن صحت کارڈ سکیم میں شامل کرنے کے لئے فوری بنیادوں پر ضروری اقدامات اٹھانے کی ہدایت، اب عوام کو کورونا وائرس کے علاج معالجے کی سہولت بالکل مفت حاصل ہونگی.

مزید پڑھیں:  مشی گن یونیورسٹی کی تقریب فلسطین کے حق میں مظاہرے میں تبدیل

وزیر اعلی محمود خان نے بتایا کہ خیبر پختونخوا واحد صوبہ ہے جو اپنی سو فیصد آبادی کو علاج معالجے کی سہولیات مفت فراہم کر رہی ہے، صوبائی حکومت مشکل حالات کے باوجود لوگوں کو زیادہ سے سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنا رہی ہے.

مزید پڑھیں:  اوور بلنگ پر 3سال کی سزا کا بل منظور