Untitled 1 334

پشاور:پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے رویئے کے خلاف تاجر برادری سراپا احتجاج

ویب ڈیسک (پشاور): پولیس اور ضلعی انتظامیہ کے رویئے کے خلاف تاجر برادری سراپا احتجاج، شاقبول بازار کے تاجروں نے پولیس کی جانب سے بلا وجی پکڑ دھکڑ کے خلاف نمک منڈی چوک بلاک کر دیا، تاجروں نے اپنے مطالبات کے حل کے لئے نعرے بازی کی، شاہ قبول بازار کے تاجروں نے رکائوٹیں رکھ کر روڈ کو بند کیا، پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، پولیس تاجروں کو منانے میں ناکال.

مزید پڑھیں:  پشاور : آٹے کی قیمتوں میں مزید کمی ،20کلو کا تھیلا 1900روپے پر آگیا