Untitled 1 335

خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے35 افراد جاں بحق , 1007 نئے کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک (پشاور):محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے35 افراد کا انتقال ہوا، کورونا وائرس کی وجہ سے پشاور میں ریکارڈ 22 افراد جاں بحق، صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد2417 ہوگئی، خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے1007 کیسز رپورٹ ہوئے، صوبے میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد90ہزار262 ہوگئی، خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے484 مریض صحت یاب ہوئے، صوبے میں کورونا سے صحت یاب افراد کی تعداد77ہزار650ہوگئی ہے، پشاورمیں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے244 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پشاورمیں کورونا کیسز کی تعداد36ہزار959ہوگئی، پشاور میں کورونا سے 1294افراد کا انتقال ہوچکا ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت کا کسانوں سے 29ارب کی گندم خریدنے کا فیصلہ