download 1 130

پشاور: انڈسٹریل اسٹیٹ حیات آباد میں ماچس کی فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

ویب ڈیسک (پشاور) انڈسٹریل اسٹیٹ حیات آباد میں علی الصبح ماچس کی فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو کے مطابق ابتدائی طور پر آگ لگنے کی وجوہات سامنے نہیں ائیں۔تیز ہواں کے باوجود فائر فائٹرز نے پیشہ وارانہ طریقے سے آگ کو مزید پھیلنے سے روکا۔فائر فائٹرز نے 2 گھنٹے 30منٹ میں آگ پر مکمل طور پر قابو پا لیا ۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی کارکن کامران خان گمشدگی کیس:پشاور ہائیکورٹ نے جواب طلب کرلیا