taimor 750x369 1

پشاور:پرائیویٹ ہسپتالوں میں کورونا کاعلاج صحت کارڈ پلس پرمفت ہوگا،تیمورجھگڑا

ویب ڈیسک (پشاور) صوبائی وزیر صحت تیمور جھگڑا نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پرائیویٹ ہسپتالوں میں کورونا کا علاج صحت کارڈ پلس پرمفت ہوگا ۔

سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر پٹوئٹر پرجاری پیغام میں انہوں نےکہا کہ پرائیویٹ ہسپتال حکومتی فیصلے سے لاعلم نکلے، نجی ہسپتال نے لوگوں سے فیسیں لینا شروع کردیں
اہم فیصلے سے لاعلمی ، محکمہ صحت نجی ہسپتالوں کو کیوں خبر نہ کرسکا ؟؟

مزید پڑھیں:  پشاور : ارباب نیاز سٹیڈیم تعمیراتی کام مکمل نہ ہونے کے باعث چارہ گاہ میں تبدیل

جس پر ترجمان آر ایم آئی نے بیان دیا کہ جب تک حکومت معاہدہ نہیں کرتی، لائحہ عمل نہیں بنتا، تب تک معاوضہ لیا جاتا رہے گا انتظامیہ محکمہ صحت سے رابطے میں ہے جیسے لائحہ عمل بنے گا علاج مفت ہوجائے گا ۔

مزید پڑھیں:  محنت کش طبقے کےحقوق کاتحفظ کئے بغیر ترقی ناممکن ہے، علی امین گنڈاپور