پولیو مہم کا بائیکاٹ

پشاور، بجلی بندش کے باعث 20 سے زائد دیہات کا پولیو مہم کا بائیکاٹ

ویب ڈیسک: پشاور کے نواحی علاقہ شیخ محمدی سلمان خیل ، شہاب خیل اور دیگر ملحقہ علاقوں کے عوام نے گزشتہ 3 ماہ سے بجلی بندش کے خلاف انسداد پولیو مہم کا بائیکاٹ کرکے خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے احتجاجی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا بار

خیبرپختونخوا بار نے حلقہ بندیوں پر تحفظات کا اظہار کردیا

ویب ڈیسک :خیبرپختونخوا بار کونسل کی جانب سے بھی حلقہ بندیوں پر تحفظات کا اظہار کردیاگیا۔ بار کونسل کے مطابق خیبرپختونخوا کی قومی اسمبلی کی سیٹوں میں کمی افسوسناک ہے، الیکشن شیڈول کے باوجود بھی تقرریاں و تبادلے جاری ہیں، مزید پڑھیں

دو مردہ گائے برآمد

پشاور:جی ٹی روڈ پر گاڑی سے دو مردہ گائے برآمد‘ ملزم گرفتار

ویب ڈیسک :محکمہ خوراک نے کارروائی جی ٹی روڈ پر دو مردہ گائے قبضے میں لیکر ملزم کو 30 دن کیلئے جیل بھیج دیا۔ محکمہ خوراک کے اعلیٰ حکام کی ہدایت پر راشننگ فوڈ کنٹرولر پشاور جمشید آفریدی کی نگرانی مزید پڑھیں

تھری ایم پی او واپس، سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی رہائی کا حکم جاری

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی رہنماء اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو بڑا ریلیف، تھری ایم پی او واپس، اسد قیصر کی رہائی کا حکم جاری کر دیا گیا۔ یاد رہے کہ سابق سپیکر اسد قیصر کے خلاف مزید پڑھیں

بیرون کوہاٹی گیٹ نئی پائپ لائن کے باوجود سوئی گیس نہ مل سکی

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت کے مرکز بیرون کوہاٹی گیٹ کے رہائشی علاقوں میں نئی پائپ لائن بچھانے کے باوجود سوئی گیس کے مسائل حل نہ ہو سکے، نیشنل بینک کالونی روڈ پر کریم آباد، جلیل جان سٹریٹ اور ملحقہ گلیوں مزید پڑھیں

محکمہ ایکسائز کی بڑی کارروائی، غیرملکی سمگلر 25 کروڑ کی منشیات سمیت گرفتار

ویب ڈیسک: محکمہ ایکسائر پشاور نے کارروائی کرتے ہوئے بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ ذرائع کے مطابق محکمہ ایکسائز نے بہترین اور کوئک ایکشن کرتے ہوئے 25کروڑ کی اعلی کوالٹی کی آئس برامد کرنے کے ساتھ ساتھ بین اقوامی غیرملکی مزید پڑھیں

نگران وزیر اعلیٰ

نگران وزیر اعلیٰ کاصوبے کے مالی طور پر کمزور ٹی ایم ایزکیلئے فنڈز فراہمی کا فیصلہ

ویب ڈیسک : نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ نے صوبے کے مالی طورپر کمزور ٹی ایم ایز کے لئے فنڈز کی فراہمی کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ ارشد حسین سے بلدیاتی مزید پڑھیں

پولیس میں تنازعہ

پشاور اور جمرودکے سنگم پر ملنے والی نعش پر پولیس اور جمرود پولیس میں تنازعہ

ویب ڈیسک :پشاور جمرود کے سنگم پر واقع علاقہ میں نامعلوم نوجوان کی نعش برآمد ‘حدود کے تعین پر پشاور اور جمرود پولیس کے مابین تنازعہ سامنے آگیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ریگی للمہ و غاڑیزہ کے سنگم پر ایک مزید پڑھیں

تیمور جھگڑا

پشاور ہائیکورٹ :حکومت کو تیمور جھگڑا کیخلاف کارروائی سے روک دیاگیا

ویب ڈیسک :پشاور ہائیکورٹ نے حکومت کو سابق صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا کیخلاف کارروائی سے روک دیا ہے ۔ سابق صوبائی وزیر کے خلاف مقدمات کی تفصیل کیلئے کیس کی سماعت پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ابراہیم خان اور مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کیخلاف کارروائی

الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کیخلاف کارروائی سے روک دیا گیا

ویب ڈیسک :پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو 21دسمبر تک پی ٹی آئی کے خلاف کارروائی سے روک دیا ہے۔ پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کے معاملے پر الیکشن کمیشن کے نوٹسز کے مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر علی

پی ٹی آئی سے انتخابی نشان لینا نا انصافی ہوگی‘ بیرسٹر گوہر علی

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں کسی جماعت کے ساتھ اتحاد نہیں کریں گے ‘پی ٹی آئی سے انتخابی نشان لینا عوام کے ساتھ ناانصافی ہوگی۔ پشاو رہائیکورٹ مزید پڑھیں

حلف برداری

خیبر پختونخوا کے ڈی آر او ز کی تقریب حلف برداری

ویب ڈیسک :ملک میں ہونے والے عام انتخابات کے لئے خیبرپختونخوا کے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کی تقریب حلف برداری کا انعقاد کیا گیا ۔ صوبائی الیکشن کمشنر خیبرپختونخوا شمشاد خان نے خیبرپختونخوا کے 36 ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران سے تربیت کے مزید پڑھیں

مہنگائی کا جن بے قابو، دال ماش اور سرخ لوبیا کی قیمتوں کو پر لگ گئے

ویب ڈیسک: ملک بھر میں مہنگائی زوروں پر ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود دیگر اجناس کی قیمتیں کم نہ ہو سکیں اسی وجہ سے عوام ریلیف سے محروم اور شدید پریشان ہیں۔ ذرائع کے مطابق آئے مزید پڑھیں

موسم سرما تعطیلات، سکول 23 دسمبر سے بند رہیں گے، محکمہ تعلیم

ویب ڈیسک: محکمہ سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا، محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا کی جانب سے جاری ہونیوالے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ تمام نجی و سرکاری سکول 23 دسمبر سے بند رہیں گے۔ محکمہ تعلیم کے مزید پڑھیں

حیات آباد میں موبائل سنیچر منظم رہزن گینگ بے نقاب، ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک: پشاور کے پوش علاقے حیات آباد میں بڑھتی رہنزنی وارداتوں کی روک تھام کیلئے پولیس کی کوششیں تیز کر دی گئی ہیں۔ رہائشی علاقہ میں سنیچنگ کی وارداتوں میں ملوث گرفتار ملزمان کے ڈانڈے ہمسایہ ملک افغانستان سے مزید پڑھیں

پشاور، پی ٹی آئی کو ریلیف دینے کیخلاف وکلاء برادری گتھم گتھا

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ سے پی ٹی آئی کو ریلیف ملنے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئَے ملگری وکیلان اور آئی ایل ایف ممبران لڑ پڑے۔ اس دوران دونوں جانب سے ایک دوسرے پر گھونسوں کی برسات کی گئی۔ پی ٹی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن پابندی، ڈی ای او، ڈی ایچ اوز اور ایم ایس تبادلے کھٹائی کا شکار

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن کی جانب سے پابندی کے بعد خیبر پختونخوا میں50سے زائد ڈی ایچ اوز اور ایم ایس تبادلے کھٹائی کا شکار ہو گےے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز اور ہسپتالوں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کے تبادلوں سے متعلق سمری پر مزید پڑھیں