پیپلز پارٹی نے ارباب عالمگیر اور عاصمہ عالمگیر کو منا لیا

ویب ڈیسک :پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر محمد علی شاہ باچا نے ارباب عالمگیر اور عاصمہ عالمگیر کو منا لیا‘ ارباب عالمگیر قومی اور ان کے بیٹے خیبر پختونخوا اسمبلی کی نشست سے الیکشن لڑیں گے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں کی لسٹ

پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں کی لسٹ الیکشن کمیشن میں جمع

ویب ڈیسک :عام انتخابات کے سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں کی لسٹ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں جمع کروادی گئی۔ مشال یوسفزئی پاکستان تحریک انصاف کی مخصوص نشست کی لسٹ برائے صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا میں نمبر مزید پڑھیں

کاغذات نامزدگی

آخری دن، پشاور میں کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک: عام انتخابات کے سلسلے میں پشاور میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے. آج کاغذات نامزدگی جمع کرانے کاآخری دن ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص 10 نشستوں کے لیے 143 مزید پڑھیں

پی پی پی میں شمولیت کا اعلان

پشاور، اے این پی رہنما عابد اللہ خان کا پی پی پی میں شمولیت کا اعلان

ویب ڈیسک: پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے رہنما سید ظاہر علی شاہ کی رہائش گاہ پر عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی رہنما عابد اللہ خان نے ان سے ملاقات کی۔ صدر پی پی پی کے پی سید محمد علی شاہ باچہ، مزید پڑھیں

کاغذات نامزدگی وصول

پشاور، 18 قومی وصوبائی نشستوں کیلئے سینکڑوں کاغذات نامزدگی وصول

ملک میں ایک بار پھر سیاسی دنگل ہونے جا رہا ہے، ایسے میں پشاور کے 18 قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے لئے 900 سے زائد کاغذات نامزدگی وصول کئے جاچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسبملی کی 5 مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ میں مزید 2 مشیر شامل، اعلامیہ جاری

ویب ڈیسک: نگران صوبائی کابینہ میں مزید 2 میشر محمد اشفاق اور سید ارشاد حسین شامل، اس حوالے سے اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ ذرائع کےمطابق خیبرپختونخوا کی نگران کابینہ میں مزید 2 مشیروں محمد اشفاق اور سید ارشاد حسین مزید پڑھیں

پشاور، مخصوص نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک: الیکشن 2024ء کیلئَے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ ملک بھر کی طرح پشاور میں بھی جاری ہے۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن خیبرپختونخوا آفس میں امیدواروں اور ان کے سپورٹرز کا تانتا بندھ گیا ہے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

پشاور، اسلامیہ کالج میں کانووکیشن، 110 گریجویٹس میں گولڈ میڈلز تقسیم

ویب ڈیسک: پشاور کے قدیمی تدریسی ادارے اسلامیہ کالج یونیورسٹی میں 8 ویں کانووکیشن کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی پرو چانسلر و نگران وزیر محکمہ اعلی تعلیم ڈاکٹر قاسم جان تھے۔ یاد رہے کہ اسلامیہ کالج میں مزید پڑھیں

پشاور ، خواجہ سراء صوبیہ خان نے مخصوص نشست کیلئے درخواست دائر کر دی

ویب ڈیسک: ملک میں ہونے والے عام انتخابات کیلئَے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالے سے خواجہ سرا صوبیہ خان نے مخصوص نشست کا مطالبہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق نشست مختص کرنے کے حوالے سے مزید پڑھیں

آصف زرداری سے سیاسی اتحاد، گورنر خیبرپختونخوا نے تمام افواہوں کی تردید کر دی

ویب ڈیسک: الیکشن 2024ء میں جوڑ توڑ اور سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے تمام پارٹیاں کوشاں ہیں۔ تاہم جے یو آئی ف اور پی پی پی کے سیاسی اتحاد کے بارے میں ابھی کچھ واضح نہیں۔ دورہ پشاور کے موقع پر گورنر مزید پڑھیں

نکاح نامہ میں حلف ختم نبوت

کے پی حکومت کا نکاح نامہ میں حلف ختم نبوت لازمی قرار

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا حکومت نے مسلم فیملی لاز آرڈیننس میں ترامیم کر دی ہیں، نکاح نامہ میں حلف ختم نبوت ﷺ لازمی قرار دیا گیا ہے۔ محکمہ لوکل گورنمنٹ خیبر پختونخوا کے اعلامیہ کے مطابق ترمیم مسلم فیملی آرڈیننس کے مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا

عام انتخابات :تمام جماعتوں کو یکساں ماحول فراہم کریں گے، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا

ویب ڈیسک :نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین شاہ نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے دوران تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں ماحول فراہم کریں گے ۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت نگران صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا مزید پڑھیں

فیکلٹی ممبران

گرانٹس ملنے کے باوجود جامعہ پشاور کے فیکلٹی ممبران تنخواہوں سے محروم

ویب ڈیسک :صوبائی حکومت کی جانب سے گرانٹس ملنے کے باوجود پشاور یونیورسٹی کے فیکلٹی ممبران کا تنخواہوں سے محروم رہنے کا انکشاف سامنے آیا ہے ۔ پشاور یونیورسٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن نے دسمبر میں فیکلٹی ممبران کی تنخواہیں نہ مزید پڑھیں

کاغذات نامزدگی

پشاور‘ مخصوص نشستوں پر کاغذات نامزدگی کا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن خیبر پختونخوا آفس میں مخصوص نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرنے کا سلسلہ جاری ‘خواتین اور اقلیت کی مخصوص نشستوں پر اب تک 358 کاغذات نامزدگی جاری کردی گئی ۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق اب مزید پڑھیں

نور الحق قادری

9مئی واقعات:نور الحق قادری کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف کے دور اقتدار میں وفاقی وزیر مذہبی امور رہنے والے پیر نور الحق قادری کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منطور کرلی گئی۔ سابق وفاقی وزیر نورالحق قادری پر 9 مئی واقعات میں مبینہ مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ کا نوٹس

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ‘چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا نوٹس

ویب ڈیسک :چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں عدلیہ کو کرپٹ ادارہ قرار دینے کا نوٹس لیتے ہوئے ان سے رپورٹ اور ثبوت مانگ لیے۔ چیف جسٹس نے کہا ہے کہ کرپشن کہاں ہو رہی مزید پڑھیں

پشاور، کامیاب ہو کر پشاور کی محرومیوں کا خاتمہ کریں گے، سید فیاض علی شاہ

ویب ڈیسک: وائس چیئرمین قومی وطن پارٹی سید فیاض علی شاہ نے پی کے 83 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے۔ اس موقع پر وقت بڑی تعداد میں پارٹی کارکنان موجود تھے۔ اس موقع پر قومی وطن۔پارٹی کے وائس چیئرمین مزید پڑھیں

تیمور سلیم جھگڑا نے پی کے 79 کیلئَے کاغذات جمع کرا دیئے

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کے امیدوار تیمور سلیم جھگڑا نے پی کے 79 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے۔ ان کے علاوہ جمعیت علماءاسلام نے مولانا عطاالحق درویش کو اسی حلقے کیلئے ٹکٹ جاری کردیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں مزید پڑھیں