اسد قیصر، شہرام ترکئِی اور عاطف خان کو نیب نے طلب کر لیا

ویب ڈیسک: سابق وزراء اور پی ٹی آئی رہنماوں اسد قیصر۔ شہرام ترکئی اور عاطف خان کیخلاف نیب نے کارروائی کا آغاز کر دیا۔ ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو نے پی ٹی آئی کے تینوں رہنماون کیخلاف درج شکایات مزید پڑھیں

عدنان جلیل عوامی نیشنل پارٹی چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل

ویب ڈیسک: عدنان جلیل عوامی نیشنل پارٹی چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل، پی پی پی کے صوبائی رہنماء اور سابق وزیر سید ظاہر علی شاہ نے انہیں پارٹی کی ٹوپی پہنائی۔ ذرائع کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء مزید پڑھیں

حلقہ پی کے91 کوہاٹ 2 کے ریٹرننگ آفیسر کی تقرری کا اعلامیہ معطل

ویب ڈیسک: حلقہ پی کے91 کوہاٹ کے ریٹرننگ آفیسر عثمان اشرف کی جگہ آنے والے عرفان مروت کی تقرری کا اعلامیہ پشاور ہائیکورٹ نے معطل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق جسٹس فضل سبحان نے پی کے91 کوہاٹ کے ریٹرننگ آفیسر مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ کا مشتاق غنی کو پاسپورٹ جاری کرنے کا حکم

ویب ڈیسک: سابق صوبائی سپیکر مشتاق غنی کی جانب سے پاسپورٹ کے اجراء اور حفاظتی ضمانت کے حوالے سے دائر درخواست پر پشاور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔ سماعت جسٹس کامران حیات میانخیل نے کی۔ انہوں نے وفاقی وزارت داخلہ اور مزید پڑھیں

محمود خان نے پی ٹی آئی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے امکان کی تردید کر دی

ویب ڈیسک: سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا اور شریک چیئرمین پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین محمود خان کا کہنا تھا کہ الیکشن 2024ء میں پی ٹی آئی سے کسی بھی لیول پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ قطعی ناممکن ہے۔ انہوں نے کہا کہ سابق مزید پڑھیں

ارباب نیاز اور حیات آباد سٹیڈیمز پی سی بی کو دینے کا معاملہ زیرغور

ویب ڈیسک: پشاور کے ارباب نیاز اور حیات آباد سٹیڈیمز پاکستان کرکٹ بورڈ کو دینے کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ نگران صوبائی وزیر کھیل ڈاکٹر نجیب اللہ مروت نے اجلاس کی صدارت کی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں

پشاور، مخصوص نشستوں پر جمع درخواستوں کی جانچ پڑتال جاری

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پر امیدواروں کی جانب سے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر صوبائی اسمبلی میں 51 خواتین، مزید پڑھیں

احتجاج کرتے اساتذہ

پشاور، مطالبات کے حق میں احتجاج کرتے اساتذہ پر لاٹھی چارج، شیلنگ

ویب ڈیسک: پنشن کے ممکنہ خاتمہ اور نہ دینے کے خلاف اساتذہ نے اسمبلی چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر احتجاج کرتے اساتذہ کو منتشر کرنے کیلئے پولیس نے شیلنگ کی اور ان پر لاٹھی چارج بھی کیا۔ مزید پڑھیں

طالب علم دانش عزیز ک

پشاور، طالب علم دانش عزیز کے قتل کیخلاف طلباء کا احتجاج

ویب ڈیسک: گزشتہ رات ورسک روڈ پر مبینہ موبائل سنیچر کے ہاتھوں طالب علم دانش کے قتل کیخلاف ورسک روڈ، ٹاون تھانے اور پریس کلب پشاور کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں طلباء نے شرکت مزید پڑھیں

پشاور میں ربڑ ،ٹائر اورکچرا کھلے عام جلانے پر پابندی

ویب ڈیسک:کیپٹل میٹروپولیٹن گورنمنٹ پشاور نے فضائی آلودگی کے پیش نظر ربڑ ، ٹائراور کچرے کو کھلے عام جلانے پر پابندی کے احکامات جار ی کر دیئے۔میئر پشاور زبیر علی نے اس حوالے سے کہا کہ فضائی آلودگی پشاور شہر مزید پڑھیں

پشاور شہر میں جگہ جگہ کچرا پڑا ہے ، صفائی کا کوئی انتظام نہیں،ارشاد قیصر

ویب ڈیسک: نگراںوزیراعلیٰ جسٹس (ر) سیدارشد حسین شاہ کی ہدایت پر نگراں صوبائی وزیر برائے سماجی بہبود، جیل خانہ جات اور ریلیف جسٹس (ر) ارشاد قیصر نے پشاور شہر کی صفائی کی صورتحال جاننے کیلئے شہر کے مختلف علاقوں کا مزید پڑھیں

تحریری فیصلہ

سیاسی جماعت کو انتخابی نشان سے محروم کرنا ووٹرز کی حق تلفی ہوگی: تحریری فیصلہ

ویب ڈیسک :پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف سے ’بلے‘ کا نشان واپس لینے کے حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کا فیصلہ معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس کامران حیات نے مزید پڑھیں

خواجہ سراء قتل

پشاور:فقیر آباد میں فائرنگ کرکے خواجہ سراءکو قتل کردیاگیا

ویب ڈیسک :پشاور میں کے علاقہ گورنمنٹ کالج چوک فقیر آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے خواجہ سراءکو قتل کردیا ۔ ایس پی فقیر آباد ڈویژن اسامہ امین چیمہ کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے خواجہ مزید پڑھیں

عمر ایوب

پشاور ہائیکورٹ کا عمر ایوب کو 15جنوری تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

ویب ڈیسک :پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب کی راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 15 جنوری تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ عمر ایوب کی جانب سے دائر راہداری ضمانت کی درخواست مزید پڑھیں