میڈیسن مارکیٹ

ہسپتالوں اور میڈیسن مارکیٹ میں انٹی ریبیز کا بحران

ویب ڈیسک: خیبرپختونخواکے سرکاری ہسپتالوں اورمیڈیسن مارکیٹ میں کتے کے کاٹے کے علاج کے انجکشن دستیاب نہیں جس کی وجہ سے متاثرہ افراد کیلئے علاج کی سہولت محدود ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ سرکاری ہسپتالوں اور میڈیسن مارکیٹ میں کتے مزید پڑھیں

ہمسایہ قاتل نکلا

بڈھ بیر، 18سالہ نوجوان کے قتل کا ڈراپ سین، ہمسایہ قاتل نکلا

ویب ڈیسک: پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں 18سالہ نوجوان کے اندھے قتل کیس کو ٹریس کر لیا گیا جس میں‌ہمسایہ قاتل نکلا۔ کئی ماہ قبل قتل ہونے والے عامرسہیل کے قتل میں ہمسایہ قاتل نکلا جس نے اراضیات میں مزید پڑھیں

قبل ازوقت ریٹائرمنٹ

قبل ازوقت ریٹائرمنٹ، صوبائی حکومت کو شدید مالی مشکلات کا سامنا

ویب ڈیسک: سرکاری ملازمین کی قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کا مسئلہ محکمہ خزانہ کیلئے اضافی مالی بوجھ بن رہا ہے، اس حوالے سے طبی بنیادوں پر ریٹائرمنٹ لینے والے سرکاری ملازمین کا راستہ روکنے کیلئے اقدامات تجویز کرنے کا فیصلہ کر مزید پڑھیں

پشاور کے بازاروں میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں بے لگام

ویب ڈیسک: پشاور کے بازاروں میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں بے لگام ،ضلعی انتظامیہ قیمتیں کنٹرول کرنے میں بے بس،منافع خور دونوں ہاتھوں سے عوام کو لوٹنے لگے شہریوں کی متعلقہ حکام سے نوٹس لیکر قیمتیں کنٹرول کرنیکا مطالبہ مزید پڑھیں

سینیٹر مشتاق احمد

حکومت پاکستان نے فلسطینیوں کو تنہا چھوڑ دیا ہے‘سینیٹر مشتاق احمد

ویب ڈیسک :جماعت اسلامی کے رہنما اور سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ نے مطالبہ کیا کہ حکومت پاکستان نے فلسطینیوں کو تنہا چھوڑ دیا ہے لیکن ہم فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ ہیں ۔ پشاور کے المرکز اسلامی مزید پڑھیں

سیکورٹی پلان تشکیل

پشاور میں نیوایئر نائٹ کے حوالے سے سیکورٹی پلان تشکیل دیدیا گیا

ویب ڈیسک: پشاور میں نیو ائیر نائٹ اور امن وامان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے خصوصی سیکورٹی پلان تشکیل دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈھائی ہزار سے زائد پولیس افسران واہلکار سیکورٹی کے فرائض سر انجام دیں گے۔ پولیس مزید پڑھیں

پشاور، موسم سرما کی تعطیلات میں 7 جنوری تک توسیع، نوٹیفکیشن جاری

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات میں 7 جنوری تک توسیع کر دی گئی۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے یہ فیصلہ موسم سرما کی شدت میں اضافہ اور اساتذہ کے الیکشن 2024ء کی تربیت میں مزید پڑھیں

185 پولیس اہلکار شہید

2023ء رپورٹ، 917 دہشتگرد گرفتار، 185 پولیس اہلکار شہید ہوئے

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا پولیس کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال 2023ء میں خیبر پختونخوا پولیس نے 917 دہشت گرد گرفتار کئے جبکہ 300 سے زائد دہشتگرد مارے گئے۔ ان کارروائیوں مزید پڑھیں

طلبہ اور تعلیمی اداروں کے غیر محفوظ ہونے پر امن جرگے کا انعقاد

ویب ڈیسک: صوبہ بھر میں سنیچرز کے ہاتھوں قتل اور دیگر وارداتوں سے طلبہ اور تعلیمی اداروں کے غیر محفوظ ہونے پر امن جرگے کا انعقاد کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق "دانش عزیز اور حسن طارق امن جرگہ” کا اہتمام مزید پڑھیں

نظرثانی کی اپیل دائر

بلے کا نشان، پشاور ہائیکورٹ میں نظرثانی کی اپیل دائر

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور بلے کا نشان کے معاملہ پر الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائر کردی۔ درخواست الیکشن کمیشن کے وکیل محسن کامران نے جمع کی، درخواست میں پشاور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

2023 ، لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں 19 لاکھ مریضوں کا علاج کیاگیا

ویب ڈیسک: لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں سال 2023 کے دوران 19 لاکھ مریضوں کا علاج کیاگیا ،صوبے کے سب سے بڑے ہسپتال کی ایمرجنسی میں بچوں اور عورتوں سمیت تقریباً 11لاکھ مریضوں کامفت علاج کیا گیا اور ڈیڑھ لاکھ چھوٹے مزید پڑھیں

گرفتاری کے بعد رہا

پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے عبدالسلام گرفتاری کے بعد رہا

ویب ڈیسک :پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے عبدالسلام کو پشاور ہائیکورٹ کے گیٹ سے گرفتار کرنے کے بعد رہا کردیا گیا ۔ سابق ممبر صوبائی اسمبلی عبدالسلام پشاور ہائیکورٹ آرہے تھے کہ پولیس نے حراست میں لے مزید پڑھیں

دہشتگردی واقعات میں زیادہ تر افغانی ملوث ہیں، اختر حیات گنڈاپور

ویب ڈیسک: ملک بھر میں جاری دہشت گردی واقعات پٔر سے آءی جی پی نے پردہ اٹھا دیا. انسپیکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخوا اخترحیات گنڈاپور نے کہا کہ رواں سال دہشتگردی کے 15 واقعات میں سے 10 ایسے ہیں جن مزید پڑھیں

ایم ٹی آئیز ملازمین کی تنخواہوں میں تفاوت ختم کرنے کیلئے پالیسی پر اتفاق

ویب ڈیسک: صوبائی پالیسی بورڈ نے ایم ٹی آئی ایکٹ2015ءکے تحت تمام تدریسی ہسپتالوں میں ملازمین کی ترقی، سکیل اور تنخواہوں اور محکمہ صحت کو واپسی سے متعلق اہم فیصلے کر لئے ہیں۔ آئی بی پی کا آڈٹ کرانے اور مزید پڑھیں

ضم اضلاع میں کیمپس قیام کیلئے کے ایم یو انتظامیہ کو ہدایت جاری

ویب ڈیسک: نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا جسٹس( ر) سید ارشد حسین شاہ نے کے ایم یو "خیبر میڈیکل یونیورسٹی” پشاور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے زیر تعلیم طلبہ میں لیپ ٹاپ جبکہ میڈیکل ایجوکیشن میں ماسٹرزڈگری مکمل کرنے والے گریجویٹس مزید پڑھیں

مذاکرات کامیاب، اساتذہ کو پینشن سے محروم نہیں رکھا جائَے گا

ویب ڈیسک: اساتذہ کی مطالبات کے حق میں جاری کوششیں رنگ لے آئیں۔ سپیشل سیکرٹری خزانہ سے کامیاب مذاکرات کے بعد مراسلہ جاری کر دیا گیا۔ اساتذہ کو پینشن سے محروم نہیں کیا جائَے گا۔ ذرائع کے مطابق 2 روز مزید پڑھیں

اپیل سماعت کیلئے مقرر

پشاور ہائیکورٹ فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

ویب ڈیسک :سپریم کورٹ نے پی کے 91کوہاٹ میں ریٹرننگ آفیسر کی معطلی سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی ۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی مزید پڑھیں

نوٹیفکیشن معطل

پشاور ہائیکورٹ:واپڈا افسران کی مفت بجلی خاتمے کا نوٹیفکیشن معطل

ویب ڈیسک :پشاور ہائیکورٹ نے واپڈا اور ڈسکوز افسران کی مفت بجلی کے خاتمے کا حکومتی نوٹیفکیشن معطل کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق نگران کابینہ نے واپڈا اور ڈسکوز افسران کو فری بجلی کے خاتمے کا فیصلہ کیا تھا جسے مزید پڑھیں