محکمہ جنگلات

محکمہ جنگلات خیبر پختونخوا سے فوت شدہ تین ملازمین کی تفصیلات طلب

ویب ڈیسک :محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے محکمہ جنگلات سے فوت شدہ تین ملازمین کی تفصیلات طلب کر لیں ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ جنگلات نے فوت شدہ تین ملازمین کے لئے امدادی پیکیج کی منظوری کی سفارش کی تھی مزید پڑھیں

سوشل میڈیا اکاﺅنٹس

خیبرپختونخوا:دہشت گردی پھیلانے والے 2560سوشل میڈیا اکاﺅنٹس بلاک

ویب ڈیسک :خیبرپختونخوا میں دہشت گردی پھیلانے والے سوشل میڈیا اکاﺅنٹس کے خلاف کارروائیاں ‘رواں سال سی ٹی ڈی سوشل میڈیا ڈیسک کی سفارش پر پی ٹی اے نے 2560 اکاونٹس بلاک کردیئے۔ خیبرپختونخوا کے محکمہ انسداد دہشتگردی(سی ٹی ڈی) مزید پڑھیں

ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن کا احتجاج

پشاور، ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن کا احتجاج دوسرے دن بھی جاری

ویب ڈیسک: پشاور میں ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن کا احتجاج دوسرے دن بھی جاری رہا۔ پنشن ختم کرکے کنٹری بیوٹری پنشن سسٹم میں تبدیل کرنے کے معاملے پر ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن کا احتجاج جاری ہے۔ ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں ایئر کوالٹی

خیبر پختونخوا میں ایئر کوالٹی انڈکس 163 پر پہنچ گیا

ویب ڈیسک: محکمہ تحفظ ماحولیات کی جانب سے کہا گیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ایئر کوالٹی انڈکس 163 پر پہنچ گیا ہے۔ محکمہ تحفظ ماحولیات کے مطابق شہری علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔ مزید پڑھیں

اسد قیصر، شہرام ترکئِی اور عاطف خان کو نیب نے طلب کر لیا

ویب ڈیسک: سابق وزراء اور پی ٹی آئی رہنماوں اسد قیصر۔ شہرام ترکئی اور عاطف خان کیخلاف نیب نے کارروائی کا آغاز کر دیا۔ ذرائع کے مطابق قومی احتساب بیورو نے پی ٹی آئی کے تینوں رہنماون کیخلاف درج شکایات مزید پڑھیں

عدنان جلیل عوامی نیشنل پارٹی چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل

ویب ڈیسک: عدنان جلیل عوامی نیشنل پارٹی چھوڑ کر پیپلز پارٹی میں شامل، پی پی پی کے صوبائی رہنماء اور سابق وزیر سید ظاہر علی شاہ نے انہیں پارٹی کی ٹوپی پہنائی۔ ذرائع کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماء مزید پڑھیں

حلقہ پی کے91 کوہاٹ 2 کے ریٹرننگ آفیسر کی تقرری کا اعلامیہ معطل

ویب ڈیسک: حلقہ پی کے91 کوہاٹ کے ریٹرننگ آفیسر عثمان اشرف کی جگہ آنے والے عرفان مروت کی تقرری کا اعلامیہ پشاور ہائیکورٹ نے معطل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق جسٹس فضل سبحان نے پی کے91 کوہاٹ کے ریٹرننگ آفیسر مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ کا مشتاق غنی کو پاسپورٹ جاری کرنے کا حکم

ویب ڈیسک: سابق صوبائی سپیکر مشتاق غنی کی جانب سے پاسپورٹ کے اجراء اور حفاظتی ضمانت کے حوالے سے دائر درخواست پر پشاور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔ سماعت جسٹس کامران حیات میانخیل نے کی۔ انہوں نے وفاقی وزارت داخلہ اور مزید پڑھیں

محمود خان نے پی ٹی آئی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے امکان کی تردید کر دی

ویب ڈیسک: سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا اور شریک چیئرمین پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین محمود خان کا کہنا تھا کہ الیکشن 2024ء میں پی ٹی آئی سے کسی بھی لیول پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ قطعی ناممکن ہے۔ انہوں نے کہا کہ سابق مزید پڑھیں

ارباب نیاز اور حیات آباد سٹیڈیمز پی سی بی کو دینے کا معاملہ زیرغور

ویب ڈیسک: پشاور کے ارباب نیاز اور حیات آباد سٹیڈیمز پاکستان کرکٹ بورڈ کو دینے کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ نگران صوبائی وزیر کھیل ڈاکٹر نجیب اللہ مروت نے اجلاس کی صدارت کی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں

پشاور، مخصوص نشستوں پر جمع درخواستوں کی جانچ پڑتال جاری

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پر امیدواروں کی جانب سے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر صوبائی اسمبلی میں 51 خواتین، مزید پڑھیں

احتجاج کرتے اساتذہ

پشاور، مطالبات کے حق میں احتجاج کرتے اساتذہ پر لاٹھی چارج، شیلنگ

ویب ڈیسک: پنشن کے ممکنہ خاتمہ اور نہ دینے کے خلاف اساتذہ نے اسمبلی چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر احتجاج کرتے اساتذہ کو منتشر کرنے کیلئے پولیس نے شیلنگ کی اور ان پر لاٹھی چارج بھی کیا۔ مزید پڑھیں

طالب علم دانش عزیز ک

پشاور، طالب علم دانش عزیز کے قتل کیخلاف طلباء کا احتجاج

ویب ڈیسک: گزشتہ رات ورسک روڈ پر مبینہ موبائل سنیچر کے ہاتھوں طالب علم دانش کے قتل کیخلاف ورسک روڈ، ٹاون تھانے اور پریس کلب پشاور کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں طلباء نے شرکت مزید پڑھیں

پشاور میں ربڑ ،ٹائر اورکچرا کھلے عام جلانے پر پابندی

ویب ڈیسک:کیپٹل میٹروپولیٹن گورنمنٹ پشاور نے فضائی آلودگی کے پیش نظر ربڑ ، ٹائراور کچرے کو کھلے عام جلانے پر پابندی کے احکامات جار ی کر دیئے۔میئر پشاور زبیر علی نے اس حوالے سے کہا کہ فضائی آلودگی پشاور شہر مزید پڑھیں