تحریری فیصلہ

سیاسی جماعت کو انتخابی نشان سے محروم کرنا ووٹرز کی حق تلفی ہوگی: تحریری فیصلہ

ویب ڈیسک :پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف سے ’بلے‘ کا نشان واپس لینے کے حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کا فیصلہ معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس کامران حیات نے مزید پڑھیں

خواجہ سراء قتل

پشاور:فقیر آباد میں فائرنگ کرکے خواجہ سراءکو قتل کردیاگیا

ویب ڈیسک :پشاور میں کے علاقہ گورنمنٹ کالج چوک فقیر آباد میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے خواجہ سراءکو قتل کردیا ۔ ایس پی فقیر آباد ڈویژن اسامہ امین چیمہ کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے خواجہ مزید پڑھیں

عمر ایوب

پشاور ہائیکورٹ کا عمر ایوب کو 15جنوری تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

ویب ڈیسک :پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب کی راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 15 جنوری تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ عمر ایوب کی جانب سے دائر راہداری ضمانت کی درخواست مزید پڑھیں

فیصلہ معطل

الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل‘پی ٹی آئی کا انتخابی نشان ’بلا‘ بحال

ویب ڈیسک :پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم اور پارٹی نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے انتخابی نشان ”بلا “ بحال کردیا ۔ جسٹس کامران حیات میاں خیل نے مزید پڑھیں

سکروٹنی کا عمل 30دسمبر تک

پشاور، کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی کا عمل 30دسمبر تک جاری رہے گا

ویب ڈیسک: عام انتخابات کیلئے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل جاری ہے۔ واضح رہے کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی کا عمل 30دسمبر تک جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات 2024 کیلئے کاغذات نامزدگی کی مزید پڑھیں

پشاور، اقلیتی نشستوں کیلئے 68 مرد اور 6 خواتین امیدوار مدمقابل

ویب ڈیسک: صوبائِی دارالحکومت پشاور میں کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی گہما گہمی جاری۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ صوبائِی اسمبلی کی نشستوں پر اقلیتی امیدواروں کی جانب سے بھی برابر کاغذات نامزدگی جمع کرائے جا مزید پڑھیں

بلے کے نشان سے متعلق پرویز خٹک

بلے کے نشان سے متعلق پرویز خٹک کے بیان کا نوٹس لینا چاہئے، شیر افضل مروت

ویب ڈیسک: پشاور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر نائب صدر شیر افضل مروت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پرویز خٹک کے بیان کا نوٹس لینا چاہئے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

بابر اعوان پشاور پہنچ گئے

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق فیصلہ پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن کے پی ٹی آئی سے انتخابی نشان واپس لینے کے فیصلے کو چیلنج کرنے کے لیے بابر اعوان پشاور ہائی کورٹ پہنچ گئے ہیں۔ بابر اعوان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی مزید پڑھیں

انجینئر فہیم

سابق ممبر صوبائی اسمبلی انجینئر فہیم پی ٹی آئی پارلیمنٹرین میں شامل

ویب ڈیسک :پشاور سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے سابق ممبر صوبائی اسمبلی انجینئر فہیم نے پی ٹی آئی پارلیمنٹرین میں شمولیت اختیار کرلی ۔ پارٹی چیئرمین پرویز خٹک اور وائس چیئرمین محمود خان کی موجودگی میں شمولیت مزید پڑھیں

نگہت اورکزئی

پی پی کی سابق رکن صوبائی اسمبلی نگہت اورکزئی پارٹی سے ناراض

ویب ڈیسک :پاکستان پیپلز پارٹی کی سابق رکن صوبائی اسمبلی نگہت اورکزئی مخصوص نشستوں کے لیے ترجیح نہ دینے پر پارٹی سے ناراض ‘کاغذات نامزدگی واپس لے لئے ۔ قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے لیے پی پی کی جانب مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

’بلے ‘کا نشان :پی ٹی آئی کا پشاورہائیکورٹ جانے کا اعلان

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن کی جانب سے انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار دینے اور ’بلے ‘کا انتخابی نشان واپس لینے کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کر نے کا اعلان کردیا ہے ۔ پی مزید پڑھیں

پشاور پولیس چیف

کرسمس: پشاور پولیس چیف سید اشفاق انور کے مسیحی عبادت گاہوں کے دورے

ویب ڈیسک: پشاور پولیس چیف سید اشفاق انور نے مسیحی مذہبی تہوار کر سمس کے موقع پر پشاور شہر میں مسیحی عبادت گاہوں کے دورے کئے اور سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا ۔ ایس ایس پی آپریشنز کاشف آفتاب مزید پڑھیں

کاشف عباسی

کرسمس کیلئے فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے گئے ‘ کاشف عباسی

ویب ڈیسک :پشاور پولیس کی جانب سے شہر میں مسیحی برادری کے مذہبی تہوار کرسمس کے پر امن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں۔ ایس ایس پی آپریشنز کاشف آفتاب عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پشاور، داودزئی سے اغواء 8 سالہ بچی افغانستان سے بازیاب

ویب ڈیسک: صوبائِی دارالحکومت پشاور کے علاقے دادوزئی کے رہائشی حمید خان کی 8 سالہ بچی منزہ افغانستان سے بازیاب کرا کر والدین کے حوالے کر دی گئی۔ اس حوالے سے بازیاب 8 سالہ بچی کے والد حمید خان نے مزید پڑھیں

کیمیائی کھاد سے فصل کو نقصان اور کئی اقسام کے پرندے ناپید

ویب ڈیسک: فصلوں کی کاشت کیلئے زہروں اور کیمیائی کھادوں کے استعمال سے مختلف انواع کے درجنوں پرندے ، چرندے ناپید ہوتے جا رہے ہیں ماہرین زراعت کے مطابق زہر آلود اور کھاد کی خطرناک کیمیکل نہ صرف جنگلی حیات مزید پڑھیں

کرسمس کا تہوار

پشاور میں کرسمس کا تہوار مذہبی جوش وجذبے کیساتھ منایا جارہا ہے

ویب ڈیسک: پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج کرسمس کا تہوار مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منا رہی ہے۔ کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری نے بھرپور تیاری کی ہے، اس حوالے سے سینٹ جان چرچ جہاں برقی مزید پڑھیں

644امیدوار

پشاور کی 18قومی و صوبائی نشستوں کیلئے 644امیدوار میدان میں

ویب ڈیسک :پشاور سے صوبائی اور قومی اسمبلی کی 18نشستوں کیلئے 644امیدوار میدان میں آگئے ہیں پشاور سے صوبائی اسمبلی کی 13نشستوں کیلئے 491امیداروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں ۔ سب سے زیادہ امیدوار پشاور سے صوبائی اسمبلی کے مزید پڑھیں