افسران کے تبادلے

ہائیر ایجوکیشن کے احکامات نظر انداز ،جامعہ پشاورمیں افسران کے تبادلے

ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا کی سب سے بڑی سرکاری جامعہ میں اندھیر نگری چوپٹ راج، پرو وائس چانسلر پشاور یونیورسٹی نے اختیارات کا مبینہ ناجائز استعمال کرتے ہوئے اسٹاف کے ٹرانسفر کرنا شروع کر دیئے۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر محمد مزید پڑھیں

کاغذات نامزدگی

پشاور:مخصوص نشستوں پر کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک :ملک بھر کی طرح پشاور میں بھی عام انتخابات کی گہما گہمی جاری ‘ صوبائی دارالحکومت سے مخصوص نشستوں پر قومی اسمبلی کے لئے 7اور صوبائی کے لئے 23کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے گئے ۔ الیکشن کمیشن خیبر مزید پڑھیں

پشاور، اطالوی سیاح کی پوسٹ مارٹم رپورٹ موصول، خودکشی کی تصدیق

ویب ڈیسک: اطالوی سیاح کی ہلاکت کا معمہ حل، پوسٹ مارٹم رپورٹ نے غیر ملکی سیاح کی خودکشی کی تصدیق کر دی۔ پولیس کو موصولہ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اطالوی شہری جوشوا موائسز ورگاس کی موت مزید پڑھیں

بی آر ٹی ٹھیکیدار

بی آر ٹی ٹھیکیدار کے وارنٹ واپس، نیب میں جواب جمع کرانے کا حکم

ویب ڈیسک: چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس محمد ابراہیم خان اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل بنچ نے بی آرٹی ٹھیکیدار عامر لطیف کے وارنٹ گرفتاری واپس لے لئے جبکہ اس ضمن میں جاری حکم امتناع میں 23 جنوری مزید پڑھیں

پشاور، حساس اور حساس ترین پولنگ سٹیشنوں کی چیکنگ کا فیصلہ

ویب ڈیسک: پشاور میں عام انتخابات کےلئے سیکیورٹی کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں، شہر بھر اور نواحی علاقوں میں پولنگ سٹیشنوں کا سیکیورٹی آڈٹ شروع کردیا گیا، حساس پولنگ سٹیشنوں اور حساس ترین پولنگ سٹیشنوں کی چیکنگ کی جا ئیگی۔ مزید پڑھیں

نرسنگ کالجوں میں نشستیں بڑھانے پر کام جاری ہے، نگران وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا

ویب ڈیسک: نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس (ر)ارشد حسین شاہ نے کہا ہے کہ خیبر میڈیکل کالج اور ایوب میڈیکل کالج کو یونیورسٹیوں میں اپ گریڈ کرنے پر عملی کام شروع کر دیا گیا ہے، جلد صوبائی کابینہ کا مزید پڑھیں

پشاور، پیسوں کی لالچ میں دوستوں نے کاروباری پارٹنر کو ابدی نیند سلادیا

ویب ڈیسک: پشاور ارمڑپایاں میں پیسوں کی لالچ میں آکردوستوں نے کاروباری پارٹنر کو ابدی نیند سلادیا۔ پولیس نے ایک ہفتہ قبل ہونے والے اندھے قتل میں ملوث دو ملزموں کو گرفتارکرلیا۔ت فتیشی ٹیم کے مطابق کاروباری پارٹنر آپس میں مزید پڑھیں

پشاور، لوڈشیڈنگ کے خلاف تین شاہراہوں پر دھرنے، ٹریفک نظام درہم برہم

ویب ڈیسک: پشاور میں تین مقامات پر دھرنے اور احتجاج کے باعث شہر میں ٹریفک نظام درہم برہم ہو گیا ۔ کئی گھنٹے تک گاڑیوں کی لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں اور احتجاج طویل ہونے کے باعث شام ڈھلنے تک مزید پڑھیں

پولیو مہم کا بائیکاٹ

پشاور، بجلی بندش کے باعث 20 سے زائد دیہات کا پولیو مہم کا بائیکاٹ

ویب ڈیسک: پشاور کے نواحی علاقہ شیخ محمدی سلمان خیل ، شہاب خیل اور دیگر ملحقہ علاقوں کے عوام نے گزشتہ 3 ماہ سے بجلی بندش کے خلاف انسداد پولیو مہم کا بائیکاٹ کرکے خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے احتجاجی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا بار

خیبرپختونخوا بار نے حلقہ بندیوں پر تحفظات کا اظہار کردیا

ویب ڈیسک :خیبرپختونخوا بار کونسل کی جانب سے بھی حلقہ بندیوں پر تحفظات کا اظہار کردیاگیا۔ بار کونسل کے مطابق خیبرپختونخوا کی قومی اسمبلی کی سیٹوں میں کمی افسوسناک ہے، الیکشن شیڈول کے باوجود بھی تقرریاں و تبادلے جاری ہیں، مزید پڑھیں

دو مردہ گائے برآمد

پشاور:جی ٹی روڈ پر گاڑی سے دو مردہ گائے برآمد‘ ملزم گرفتار

ویب ڈیسک :محکمہ خوراک نے کارروائی جی ٹی روڈ پر دو مردہ گائے قبضے میں لیکر ملزم کو 30 دن کیلئے جیل بھیج دیا۔ محکمہ خوراک کے اعلیٰ حکام کی ہدایت پر راشننگ فوڈ کنٹرولر پشاور جمشید آفریدی کی نگرانی مزید پڑھیں

تھری ایم پی او واپس، سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی رہائی کا حکم جاری

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی رہنماء اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو بڑا ریلیف، تھری ایم پی او واپس، اسد قیصر کی رہائی کا حکم جاری کر دیا گیا۔ یاد رہے کہ سابق سپیکر اسد قیصر کے خلاف مزید پڑھیں

بیرون کوہاٹی گیٹ نئی پائپ لائن کے باوجود سوئی گیس نہ مل سکی

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت کے مرکز بیرون کوہاٹی گیٹ کے رہائشی علاقوں میں نئی پائپ لائن بچھانے کے باوجود سوئی گیس کے مسائل حل نہ ہو سکے، نیشنل بینک کالونی روڈ پر کریم آباد، جلیل جان سٹریٹ اور ملحقہ گلیوں مزید پڑھیں

محکمہ ایکسائز کی بڑی کارروائی، غیرملکی سمگلر 25 کروڑ کی منشیات سمیت گرفتار

ویب ڈیسک: محکمہ ایکسائر پشاور نے کارروائی کرتے ہوئے بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ ذرائع کے مطابق محکمہ ایکسائز نے بہترین اور کوئک ایکشن کرتے ہوئے 25کروڑ کی اعلی کوالٹی کی آئس برامد کرنے کے ساتھ ساتھ بین اقوامی غیرملکی مزید پڑھیں

نگران وزیر اعلیٰ

نگران وزیر اعلیٰ کاصوبے کے مالی طور پر کمزور ٹی ایم ایزکیلئے فنڈز فراہمی کا فیصلہ

ویب ڈیسک : نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ نے صوبے کے مالی طورپر کمزور ٹی ایم ایز کے لئے فنڈز کی فراہمی کا فیصلہ کر لیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ ارشد حسین سے بلدیاتی مزید پڑھیں

پولیس میں تنازعہ

پشاور اور جمرودکے سنگم پر ملنے والی نعش پر پولیس اور جمرود پولیس میں تنازعہ

ویب ڈیسک :پشاور جمرود کے سنگم پر واقع علاقہ میں نامعلوم نوجوان کی نعش برآمد ‘حدود کے تعین پر پشاور اور جمرود پولیس کے مابین تنازعہ سامنے آگیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ریگی للمہ و غاڑیزہ کے سنگم پر ایک مزید پڑھیں

تیمور جھگڑا

پشاور ہائیکورٹ :حکومت کو تیمور جھگڑا کیخلاف کارروائی سے روک دیاگیا

ویب ڈیسک :پشاور ہائیکورٹ نے حکومت کو سابق صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا کیخلاف کارروائی سے روک دیا ہے ۔ سابق صوبائی وزیر کے خلاف مقدمات کی تفصیل کیلئے کیس کی سماعت پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ابراہیم خان اور مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کیخلاف کارروائی

الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی کیخلاف کارروائی سے روک دیا گیا

ویب ڈیسک :پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو 21دسمبر تک پی ٹی آئی کے خلاف کارروائی سے روک دیا ہے۔ پشاور ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کے معاملے پر الیکشن کمیشن کے نوٹسز کے مزید پڑھیں