شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان معاہدہ طے

ویب ڈیسک: کرکٹ کے فروغ کے لئے شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی پشاور اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے درمیان 10 سالہ معاہدہ طے پا گیا جس پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر صفیہ احمد اور ہیڈ آف ویمن کرکٹ پی سی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ ارشد حسین کی نیشنل ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کے اجلاس میں شرکت

ویب ڈیسک :نگران وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا جسٹس (ر) سید ارشد حسین شاہ نے اسلام آباد میں منعقدہ نگران وزیراعظم انوارلحق کاکڑ کی زیر صدارت نیشنل ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں ملک سے پولیو مزید پڑھیں

آئی جی پولیس کی ایل آر ایچ آمد‘ ورسک روڈ دھماکہ کے زخمیوں کی عیادت کی

ویب ڈیسک :انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا اختر حیات خان نے مچنی گیٹ میں ہونے والے دھماکے میں زخمیوں اور بنوں میں پولیو مہم کے دوران شرپسندوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے پولیس جوان کی عیادت کے لیے مزید پڑھیں

پشاور کی رہائشی خاتون کا پولیس افسر پر ذہنی و جسمانی تشدد کا الزام

ایس پی رینک کا افسر شوہر سے طلاق لینے اور اپنے ساتھ شادی کے لئے مجبور کررہا ہے‘ اہلیہ محمد ارشاد ویب ڈیسک :پشاور کی رہائشی خاتون نے خیبر پختونخوا پولیس کے ایس پی رینک کے افسر محمد عارف پر مزید پڑھیں

پشاور،محکمہ فوڈ کی اہم کارروائی، 5 گرانفروش دھر لئے گئے

ویب ڈیسک: مہنگائی کے خلاف عوامی شکایات پر محکمہ خوراک کا نوٹس، یونیورسٹی روڈ سے 5 گرانفروش گرفتار کر کے سلاخوں کے پیچھے ڈال دیئے گئے۔ کارروائی کے دوران یونیورسٹی روڈ پر خیبر چرسی ہوٹل‘ یونیورسٹی تکہ ہوٹل‘ رئیسان شنواری مزید پڑھیں

ناقص اور ملاوٹی دودھ کیخلاف ضلعی انتظامیہ کا کریک ڈاون ، ایک گرفتار

ویب ڈیسک: ناقص اور ملاوٹی دودھ فروخت کرنے کیخلاف ضلعی انتظامیہ متحرک ہو گئی۔ ڈی سی پشاور کی ہدایت پر اے اے سی سیدہ زینب نقوی نے دیگر افسران کے ہمراہ ورسک روڈ پر جرندہ کلے میں دودھ فارم کا مزید پڑھیں

محکمہ خوراک کی کارروائی، 1300 کلو مضر صحت قیمہ اور سیخ کباب برآمد، ملزم گرفتار

ویب ڈیسک: صوبائِی دارالحکومت پشاور میں محکمہ خوراک کی اہم کارروائی، 1300 کلو مضر صحت قیمہ برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر کے جیل منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق محکمہ خوراک کے اعلیٰ حکام کی ہدایت پر مزید پڑھیں

حیات میڈیکل کمپلیکس سے اغواءنومولود بچہ بازیاب‘اغواءکار گرفتار

ویب ڈیسک :حیات آباد میڈیکل کمپلیکس سے اغواءہونے والے نومولودبچے کو بازیاب کراتے ہوئے اصل والدین کے حوالے کردیا گیا جبکہ اغواکار رضوان اور ایک خاتون کو حراست میں لے لیاگیا ہے ۔ پولیس کے مطابق 25 نومبر کو سمیع مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنماﺅں کو ہراساں کرنے پر ڈی پی او چارسدہ و ڈی سی کو نوٹس جاری

ویب ڈیسک :پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنماﺅں کو ہراساں کرنے اور گھروں پر چھاپے مارنے پر چارسدہ کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اور ڈپٹی کمشنر کو نوٹس جاری کردیئے ہیں ۔ پشاور ہائیکورٹ میں جسٹس اعجاز انور اور مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر کی نگران وزیر اعلیٰ سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

ویب ڈیسک: ملک بھر میں عام انتخابات کے حوالے سے تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے، 8 فروری 2024ء کو ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے چیف الیکشن کمشنر نے بھی دوروں کا آغاز کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاری اور گھر پر چھاپوں پر جواب طلب

ویب ڈیسک: پشاورہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق ارکان اسمبلی کی گرفتاریوں اور گھروں پر چھاپوں کیخلاف دائر درخواست پرصوبائی حکومت سمیت متعلقہ محکموں سے جواب طلب کرلیا جبکہ سابق رکن اسمبلی فضل حکیم کو سوات دارلقضاء میں پیش مزید پڑھیں

ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن سے انتخابات کا شیڈول طلب کرلیا

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ نے عام انتخابات کے حوالے سے دائردرخواست پر الیکشن کمیشن سے آئندہ سماعت پر الیکشن شیڈول طلب کرلیا۔جسٹس عبدالشکور اور جسٹس سید ارشد علی پر مشتمل بنچ نے کیس پر سماعت شروع کی تو درخواست گزار مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کرائسز سے گزر رہا ہے، نگران وزیراعلی ارشد حسین شاہ

ویب ڈیسک: نگران وزیراعلیٰ ارشد حسین شاہ کا میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اللہ نے میرے ذمے امانت لگائی ہے، میڈیا غلطیوں کی نشاندہی کرے، ہم انہیں دور کرنے کی کوشش کرینگے۔ نگران وزیراعلیٰ ارشد مزید پڑھیں

یونیورسٹی کیمپس میں جاری احتجاج میں شدت ‘مختلف آپشنز پر غور

ویب ڈیسک :یونیورسٹی کیمپس میں جاری احتجاج میں شدت اختیار کرگیا‘گریٹر کیمپس کی جامعات کے اساتذہ تنظیموں نے آل یونیورسٹی ایمپلائز فیڈریشن خیبر پختونخوا کے حتجاجی دھرنے کی حمایت کا اعلان کردیا ۔ رواں ہفتے تنخواہوں اور پنشن میں اعلان مزید پڑھیں

نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے امریکی قونصل جنرل کی ملاقات

ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا کے نگران وزیر اعلیٰ جسٹس(ر) سید ارشد حسین شاہ سے پشاور میں تعینات امریکن قونصل جنرل شانٹی مور کی ملاقات ‘باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات کے دوروان مختلف شعبوں میں مزید پڑھیں