پشاور کے فوڈ پوائنٹس بیماریاں پھیلانے کے مراکز بن گئے

ویب ڈیسک:ہوٹلز ، بیکریوں ، سویٹ شاپس ، فروٹ چارٹ سمیت دیگر خوردونوش تیار کرکے فروخت کرنے والے فوڈ پوائنٹس بیماریاں پھیلنے کے مراکز بن گئے ہیں میڈیکل فٹنس کو مکمل طورپر نظر انداز کر دیا گیا ہے۔ پشاور کے مزید پڑھیں

ورسک روڈ دھماکہ میں افغان گروہ کے ملوث ہونے کا انکشاف

ویب ڈیسک: پشاور کے معروف علاقے ورسک روڈ دھماکہ کی تحقیقات میں اہم پیش رفت، افغان گروہ ملوث ہو نے کا انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق ورسک روڈ پر ہونے والے دھماکے میں افغان گروہ کے ملوث ہونے کا انکشاف کیا مزید پڑھیں

پشاور، ٹشو پیپر کی آڑ میں بھاری مقدار میں منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام

ویب ڈیسک: تھانہ ایکسائز پشاور نے ایک اور بڑی اور کامیاب کارروئی کرتے ہوئے ٹشو پیپر کی آڑ میں بھاری مقدار میں منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان ایکسائز کے مطابق منشیات برآمدگی کے بعد ٹشو پیپر کے مزید پڑھیں

پشاور، خیبر پختونخوا میں‌رواں‌سال دہشت گردی واقعات،سینکڑوں افراد نشانہ بنے

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں رواں‌سال ہونے والے دہشت گردی واقعات میں زِخمی یا شہید ہونے والوں کی تعداد سینکڑوں میں ہے۔ اس حوالے سے موصولہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صوبہ بھر میں رواں سال پولیس، ایف سی، مزید پڑھیں

اسد قیصر

پشاور ہائیکورٹ :اسد قیصر کو موجودہ مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم

ویب ڈیسک :پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے موجودہ درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ اسد قیصر کی جانب مقدمات کی تفصیل مزید پڑھیں

مقدمہ درج

خاتون کی شکایت پر سابق ڈی پی او چارسدہ کیخلاف مقدمہ درج

ویب ڈیسک :پشاورمیں گزشتہ روز پریس کانفرنس کرنے والی خاتون کی شکایت پر سابق ڈی پی او چارسدہ فیلڈ ڈیوٹی سے ہٹا کر تھانہ چمکنی میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ پولیس خیبرپختونخوا کے ترجمان مزید پڑھیں

اشیائے خوردونوش

چینی، گھی، چاول سمیت اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو پر لگ گئے

ویب ڈیسک: اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو پر لگ گئے، دو سال کے دوران چینی، گھی، چاول اور دالوں کی ہول سیل قیمتیں بھی آسمان کو پہنچ گئیں، عام لوگوں کی دسترس سے باہر۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دو سال مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا، نگراں حکومت کے کفایت شعاری سے متعلق اہم انکشاف

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں نگراں حکومت نے کفایت شعاری اقدامات کی دھجیاں بکھیر دیں۔ ذرائع کے مطابق پچھلے دورحکومت میں بھی سیاحت کے نام پر خزانے کو کروڑوں کا نقصان پہنچایا گیا۔ دبئی ایکسپو کے نام پر 60 کروڑ روپے مزید پڑھیں

کرپشن اور بدعنوانی خوشحال خیبرپختونخوا کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے، نگران وزیر اعلیٰ

ویب ڈیسک: صوبائی اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ اور نیب خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام انسداد بدعنوانی سے متعلق سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں نگران وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا جسٹس( ر) سید ارشد حسین شاہ نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن اور جمعیت کے صوبائی قائدین کی اہم ملاقات

ویب ڈیسک: مولانا فضل الرحمن اور میاں محمد نواز شریف کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے فیصلے کی روشنی میں دونوں جماعتوں کے صوبائی قائدین کے درمیان پہلا باضابطہ رابطہ ہوگیا ہے مسلم لیگ ن کے وفد نے گزشتہ روز جمعیت مزید پڑھیں

ارنم ہسپتال کے مرکزی داخلہ راستہ کو آسان بنانے کی منظوری

ویب ڈیسک: گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی کی زیرصدارت ارنم ہسپتال پشاور میں مریضوں، تیمار داروں سمیت دیگر افراد کی آمدورفت سہل بنانے اور پارکنگ مسائل کے حل سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس گورنرہاؤس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں نگراں مزید پڑھیں

غریب آباد،غریب مزدورکے قتل کاڈراپ سین،بیوی قاتل نکلی

ویب ڈیسک: پشاور کے علاقے غریب آباد میں بیوی نے مبینہ ساتھی کیساتھ ملکراپنے شوہر کو بجلی کے کرنٹ اور تشددسے قتل کردیا۔ملزمہ نے مقتول کی موت کو حادثہ قراردینے کا ڈرامہ بھی رچایا تاہم موبائل ڈیٹا اور پوسٹمارٹم رپورٹ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو جلسوں کی اجازت نہ دینے پر توہین عدالت کیس کی سماعت

ویب ڈیسک: پشاور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کو جلسوں کی اجازت نہ دینے پر جسٹس اعجاز انور اور جسٹس اعتیق شاہ نے کیس کی سماعت کی۔ چیف سیکرٹری، ایڈووکیٹ جنرل اور ڈائریکٹر جنرل لاء الیکشن کمیشن عدالت میں مزید پڑھیں

پشاورمیں غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کیخلاف آپریشن دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: غیر رجسٹرڈ افغان شہریوں کے خلاف چند روز کی خاموشی کے بعد ایک بار پھر گھر گھر، دکان دکان، آپریشن دوبارہ شرو ع کرنے کی منظوری دیدی گئی ہے پولیو مہم کے باعث آپریشن جزوی طور پر روک مزید پڑھیں